Advertisement
Advertisement
Advertisement

یاسین ملک سے ایک مہینے سے کوئی رابطہ نہیں ہوا،مشا ل ملک

Now Reading:

یاسین ملک سے ایک مہینے سے کوئی رابطہ نہیں ہوا،مشا ل ملک
Mishaal Malik

حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشال ملک کا کہنا ہے کہ مودی سرکاری کشمیریوں کے خون کی پیاسی ہے،  یاسین ملک سے ایک مہینے سے کوئی رابطہ نہیں ہوا۔

تفصیلات کے مطا بق مشال ملک نے کہنا ہے کہ جیل میں یاسین ملک کی طبیعت بہت خراب ہے، یاسین ملک کو کسی بھی قسم کی طبی سہولت نہیں دی جا رہی،ڈاکٹرز نے یاسین ملک کی فزیوتھراپی کا کہا تھا۔

حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشال ملک نے مزید کہا کہ مودی سرکاری کشمیریوں کے خون کی پیاسی ہے، یاسین ملک کا فیملی سے بھی کسی قسم کا رابطہ نہیں ہے۔

واضح رہے کہ گزشتہ دنوں یاسین ملک کی اہلیہ مشا ل ملک کا کہنا تھا کہ بھارت مسلمانوں کی نسل کشی کے لیے ہرحربہ استعمال کر رہا ہے، مقبوضہ کشمیرمیں بچوں کوتعلیم اور مریضوں کوعلاج میسر نہیں ہے۔

مقبوضہ کشمیر میں آج مسلسل 32ویں روز بھی کر فیو برقرار ہے اور مواصلات کا نظام مکمل پر معطل ہے، قابض انتظامیہ نے ٹیلی فون سروس بند کررکھی ہے جبکہ ذرائع ابلاغ پرسخت پابندیاں عائد ہیں۔

Advertisement

مواصلاتی نظام کی معطلی، مسلسل کرفیو اور سخت پابندیوں کے باعث لوگوں کو بچوں کے لیے دودھ، زندگی بچانے والی ادویات اور دیگر اشیائے ضروریہ کی شدید قلت کا سامنا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
قاہرہ مذاکرات میں بڑی پیش رفت،حماس ہتھیار ڈالنے پر مشروط آمادہ
مشرق وسطیٰ میں امن ہونے جارہا ہے، حماس معاہدہ قبول کرے، ٹرمپ
انگلینڈ، ایسٹ سسیکس میں مسجد پر آتشزدگی کا حملہ، گاڑی کو آگ لگا دی گئی
گلوبل صمود فلوٹیلا میں شامل اطالوی کشتی بان نے دوران حراست اسلام قبول کر لیا
عرب و اسلامی وزرائے خارجہ کا مشترکہ اعلامیہ: ٹرمپ منصوبے کی پذیرائی، جنگ بندی اور قیدیوں کی فوری رہائی کا مطالبہ
اسرائیلی بمباری سے غزہ میں 70 فلسطینی شہید، ٹرمپ کی حماس کو تنبیہ، عوام کو تحفظ فراہم کیا جائے، حماس
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر