Advertisement
Advertisement
Advertisement

مقبوضہ کشمیر میں 42ویں روز بھی کرفیو جاری

Now Reading:

مقبوضہ کشمیر میں 42ویں روز بھی کرفیو جاری
IOK Curfew

آرٹیکل 370 اے ختم کرنے کے بعد مقبوضہ کشمیر میں 42ویں روز بھی کرفیو جاری ہے، موبائل فون، انٹرنیٹ سروس بند اور ٹی وی نشریات معطل ہیں۔

تفصیلات کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں مسلسل 42ویں روز بھی کرفیو برقرار ہے ، مواصلات کا نظام مکمل پر معطل ہے، قابض انتظامیہ نے ٹیلی فون سروس بند کررکھی ہے جبکہ ذرائع ابلاغ پر بھی سخت پابندیاں عائد ہیں۔

 کر فیو اورمواصلاتی نظام کی معطلی کے باعث لوگوں کو بچوں کے لیے دودھ، زندگی بچانے والی ادویات اور دیگر اشیائے ضروریہ کی شدید قلت کا سامنا ہے۔

واضح رہے کہ5 اگست کو مودی سرکار نے مقبو ضہ کشمیر کو خصوصی حیثیت دینے والے بھارتی آئین کے آرٹیکل 370 اے کو ختم کردیا تھا۔

یہی نہیں بلکہ اس کر فیو کے با عث عیدالاضحیٰ کے موقع پر بھی مسلمان عید کی نماز اور سنت ابراہیمی علیہ اسلام ادا کرنے سے محروم رہے۔

Advertisement

نوبیل انعام یافتہ بھارتی معیشت داں ڈاکٹر امرتیا سین کا بھی کشمیر کے ایشو کے با رے میں کہنا تھا کہ جمہوریت کے بغیرمسئلہ کشمیرکا کوئی حل نہیں کرسکتا۔

گذشتہ روز بھارتی فوج نے مقبوضہ کشمیر میں محرم الحرام کیلئے نکالے جانے والے جلوسوں پر  بھی دھاوا بولا تھا، جس کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہوگئے ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
حماس کا جنگ بندی منصوبےکی کچھ شرائط پراتفاق، امریکی صدر کا اظہارتشکر
حماس کو آخری وارننگ، اگر معاہدہ نہ ہوا تو قیامت برپا ہو گی، صدر ٹرمپ
لاس اینجلس، ریفائنری میں خوفناک آگ بھڑک اٹھی، جیٹ فیول کی فراہمی متاثر
اٹلی، غزہ فلوٹیلا کی حمایت میں ملک گیر ہڑتال، ٹرین اور بندرگاہوں کا نظام درہم برہم
صحافیوں کے سوالات پر بھارتی ایئر چیف خاموش، بھارتی دفاعی بیانیہ ایک بار پھر بدنام
ناکام مشن یا زندہ امید؟ اسرائیلی رکاوٹ کے باوجود ایک کشتی کا سفر جاری
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر