Advertisement
Advertisement
Advertisement

ایوانکاٹرمپ کےبالوں کےنئےاسٹائل نےسب کی توجہ سمیٹ لی

Now Reading:

ایوانکاٹرمپ کےبالوں کےنئےاسٹائل نےسب کی توجہ سمیٹ لی
Ivanka trump- New hairstyle

امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کی صاحبزادی اوروائٹ ہاوس میں ان کی مشیرایوانکاٹرمپ نے بالوں کااسٹائل تبدیل کرلیا،کولمبیاکے دورے پرایوانکاکےنئےہئیراسٹال نےسب کی توجہ اپنی جانب مرکوز کرلیں۔
امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق ایوانکا ٹرمپ کولمبیا دورے پر پہنچیں تودنیا کی نظریں ان کی جانب مرکوز ہوگئیں۔ ایوانکا نے کولمبیا دورے سے پہلےاپنےلمبے بال چھوٹے کروا لیے۔
ایوانکاجوگزشتہ کئی سالوں سےلمبےبال رکھنےکی شوقین رہی ہیں،اپنےسنہری بال چھوٹے کروا کرسوشل میڈیاپر بھی خبروں کی زینت بنی ہوئی ہیں۔

Advertisement

کولمبیا پہنچنےپرایوانکا نےسماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹرپرٹویٹ کرتے ہوئےاپنےدورے سےآگاہ کیااور ساتھ ہی نائب صدرمارٹالوسیا کابھرپوراستقبال کرنےپر شکریہ ادا کیا۔ جس پر سوشل میڈیا صارفین نےان کے نئےہئیراسٹائل کی خوب تعریف کی۔

Ivanka Trump

ایک ٹویٹرصارف کاکہناتھا کہ ایوانکاپرنیاہئیراسٹائل نہایت شاندار لگ رہاہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اٹلی، غزہ فلوٹیلا کی حمایت میں ملک گیر ہڑتال، ٹرین اور بندرگاہوں کا نظام درہم برہم
صحافیوں کے سوالات پر بھارتی ایئر چیف خاموش، بھارتی دفاعی بیانیہ ایک بار پھر بدنام
ناکام مشن یا زندہ امید؟ اسرائیلی رکاوٹ کے باوجود ایک کشتی کا سفر جاری
فی پوسٹ ہزاروں ڈالر؛ اسرائیل نے امریکی سوشل میڈیا انفلوئنسرز کو خرید لیا
صمود فلوٹیلا کے سیکڑوں کارکن یرغمال؛ 42 کشتیوں کے 450 رضاکار گرفتار، ڈی پورٹ کی تیاریاں
روسی صدر ولا دیمر پیوٹن ایک بار پھر غزہ کی صورتحال پر پھٹ پڑے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر