Advertisement
Advertisement
Advertisement

چین کی فضا چیرتے رنگ بکھیرتے ہیلی کاپٹرز کے شاندار کرتب

Now Reading:

چین کی فضا چیرتے رنگ بکھیرتے ہیلی کاپٹرز کے شاندار کرتب
helicopter expo

چین میں ہیلی کاپٹر ایکسپو کا آغاز ہوگیا ہے، جس میں 18 ملکوں کی 415 کمپنیاں حصہ لے رہی ہیں۔  افتتاحی تقریب میں ہیلی کاپٹروں کے کرتب نے فضا میں رنگ بکھیر دیئے۔

تفصیلات کے مطابق چین کے شہر تیانجن میں ہیلی کاپٹروں کی4 روزہ نمائش کا آغاز ہوگیا ہے، پہلے روز چین کے مختلف ہیلی کاپٹروں نے ایئر شو میں اپنی صلاحیت کا مظاہرہ کیا۔ نمائش میں خصوصی اہمیت کے حامل مختلف ہیلی کاپٹروں  کے فضائی کرتبوں کوحاضرین کی جانب سے خوب سراہا گیا۔

فضاوں کا سینہ چیرتے ہواوں میں رقص کرتے یہ ہیلی کاپٹرز نہ صرف جدید ٹیکنالوجی  کا منہ بولتا ثبوت تھے بلکہ ان پر مکمل کنٹرول پر پائلیٹوں نے بھی خوب داد وصول کی۔

نمائش میں چین کے زیڈ 20،زیڈ 10 اور ملٹری ہیلی کاپٹر زیڈ 19بھی رکھے گئے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مراکش کے ساحل پر المناک منظر، ہر آنکھ کو رنجیدہ کردیا
غزہ میں جنگ بندی کے باجود اسرائیلی حملوں میں مزید 3 فلسطینی شہید
یرغمالیوں کی لاشوں کی حوالگی پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، اسرائیلی وزیراعظم
حماس معاہدےپرعمل نہیں کرتی تواسرائیل دوبارہ لڑائی شروع کرسکتاہے،ڈونلڈٹرمپ
چین کے ساتھ ٹرمپ کا تجارتی تعلقات ختم کرنے پر غور
امریکا میں بھارتی نژاد سابق اعلیٰ عہدیدار حساس دفاعی معلومات رکھنے پر گرفتار
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر