Advertisement
Advertisement
Advertisement

یمن:عدن میں عرب اتحادی فورسزکی ازسرنوتعیناتی

Now Reading:

یمن:عدن میں عرب اتحادی فورسزکی ازسرنوتعیناتی
Arab Coalition Forces Redeploy in Yemen’s Aden, Come under Saudi Command

سعودی عرب میں اتحادی افواج کےکمانڈرنےعدن میں اتحادی افواج کی ازسرنو تعینات کیا گیاہے۔

غیرملکی خبررساں  ادارےکےمطابق کےعرب اتحاد کی فورسزکی اس نئی صف بندی کا مقصدیمن کےساحلی علاقےسےمتصل آبی گذرگاہوں کومحفوظ بنانےکےلیےفوجی اور سکیورٹی کی کارروائیوں اورکوششوں کومربوط بناناہے۔

عرب اتحاد نےاپنےبیان میں اپنی تمام فورسزاوربالخصوص متحدہ عرب اتحادکی مسلح افواج کوسراہاہے جنھوں نےاپنی پیشہ ورانہ مہارت اورانتہائی مستعدی کےساتھ یمن میں فوجی کارروائیوں کوانجام دیاہے۔

عرب اتحادکےترجمان کرنل ترکی المالکی نےیمن میں سلامتی اوراستحکام کےحصول کے لیےکوششوں کےعزم کااعادہ بھی کیاہے۔

دوسری جانب متحدہ عرب امارات کےوزیرخارجہ انورگرگاش نےٹوئٹ کرتےہوئےکہاکہ سعودی عرب کی   قیادت میں مملکت میں استحکام کےمفاد،اتحادکی ترجیحات اورمتحرک کوششوں کےلئےایک مثبت اقدام ہے۔

Advertisement

ان کامزیدکہناتھاکہ ہمیں سعودی عرب  کی  قیادت میں اپنی افواج پر فخرہےاورمتحدہ امارات یمن اوراس کی عوام کے بہتر مستقبل کےلئے مملکت کے ساتھ کام جاری رکھےگا۔

سعودی عرب کی قیادت میں کئی ممالک کی فوج نےمارچ سنہ 2015 میں یمن کےتنازعےمیں اس وقت مداخلت کی جب صدرہادی کی وفادارفورسزحوثی تحریک کےخلاف برسرپیکارتھیں۔

Advertisement

یمن کی خانہ جنگی میں گذشتہ چاربرسوں میں دس ہزارسےزائدافرادہلاک ہوچکےہیں اورایسے حالات پیدا ہوگئےہیں جسے اقوام متحدہ نے دنیا کی ‘خراب ترین انسانی تباہی’ کہاہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اقوام متحدہ میں صدر ٹرمپ کی میزبانی میں اہم کثیرالملکی اجلاس کا اعلامیہ جاری
امن کا انعام چاہیے تو غزہ میں امن قائم کریں، ٹرمپ کو میکرون کی دو ٹوک وارننگ
پاکستان نے غزہ میں جرائم کے مرتکب اسرائیل کو انصاف کے کٹہرے میں لانےکا مطالبہ کردیا
پاکستان اوربھارت سمیت 7جنگیں ختم کرائیں، کبھی اقوام متحدہ نے رابطہ نہیں کیا، ٹرمپ
مخالفین کو مذاکرات کی میز پر لا کر قتل کروانا اسرائیلی کی گھنائونی پالیسی ہے، امیر قطر
ٹرمپ سے شہبازشریف کی اہم ترین ملاقات کل ہوگی ،وزیراعظم نے امریکی صدر کو امن کا داعی قرار دیدیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر