Advertisement
Advertisement
Advertisement

اردوان اورپیوٹن کی مشترکہ پریس کانفرنس

Now Reading:

اردوان اورپیوٹن کی مشترکہ پریس کانفرنس
urdugan and putain pc

سوچی میں 6 گھنٹے ملاقات کے بعد ترکی کے صدر طیب اردوان اورروس کے صدر پیوٹن نے مشترکہ پریس کانفرنس کی ہے۔

پریس کانفرنس کرتے ہوئے ترکی کے صدر نے کہا ہے کہ شام کی سرحدسے10کلومیٹراندرتک ترک اورروسی فوجی دستےگشت کرینگے جبکہ دہشتگردی کےشکارشام میں ترکی کی کوششوں سےامن اوراستحکام قائم ہورہاہے۔

انکا مزید کہنا تھا کہ ترکی نے3500کرداور30لاکھ شامی بھائیوں ساڑھے8سال سےپناہ دےرکھی تھی لیکن اب شامی بھائیوں کےلیےاپنےوطن کی حسرت ختم کرنےکی ضرورت ہے۔

انہوں نے بتایا کہ صدرپیوٹن سےچشمہ امن آپریشن کےتناظرمیں تازہ ترین پیشرفت پرتبادلہ خیال ہوا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


1 کومنٹس اس آرٹیکل پر
Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ٹرمپ کا چین پر سو فیصد ٹیرف لگانے کا اعلان
غزہ امن معاہدہ مشرقِ وسطیٰ کیلئے تاریخی، چین کودنیا کو یرغمال بنانے کی اجازت نہیں دیں گے، ٹرمپ
نوبل انعام کا وقار ختم ہوچکا، امن کیلئے کچھ نہ کرنے والوں کو نوازا گیا، پیوٹن
میلانیا ٹرمپ اور پیوٹن میں رابطے بڑھنے لگے ، ساتھ مل کر کام کرنے کو تیار
ماریا کورینا نے اپنا نوبیل امن ایوارڈ صدر ٹرمپ کے نام کردیا
ٹرمپ نوبیل امن انعام 2025 کےلئے ماریا کورینا سے زیادہ مستحق تھے، ترجمان وائٹ ہاؤس کی فیصلے پر تنقید
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر