Advertisement
Advertisement
Advertisement

افغان صدارتی انتخابات: عبداللہ عبداللہ کا بھی کامیابی کا دعویٰ

Now Reading:

افغان صدارتی انتخابات: عبداللہ عبداللہ کا بھی کامیابی کا دعویٰ
AFG

اشرف غنی کے بعد افغانستان کے چیف ایگزیکٹیو عبداللہ عبداللہ نے بھی ملکی صدارتی انتخابات میں اپنی کامیابی کا دعویٰ کر دیا ہے۔
افغان میڈیا کے مطابق عبداللہ عبداللہ نے ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ انہیں سب سے زیادہ عوامی تائید حاصل ہوئی ہے۔انہوں نے اعداد و شمار کا کوئی ذکر نہ کيا۔
عبداللہ عبداللہ نے کہا کہ انتخابات کے دوسرے مرحلے کی ضرورت نہیں پڑے گی۔
واضح رہے کہ افغانستان میں گذشتہ ہفتے صدارتی الیکشن میں رائے دہی ہوئی تھی۔
انتخابات میں کل 13 امیدوار میدان میں تھے۔ تاہم الیکشن میں صدر اشرف غنی اور عبداللہ عبداللہ کے درمیان کانٹےدار مقابلہ ہے۔عام انتخابات میں صدراتی دوڑ میں خواتین شامل نہیں ہیں ۔

Advertisement
دوسری جانب انتخابات کے دوران طالبان کی جانب سے حملوں کی دھمکیوں کے بعد سخت سیکیورٹی کے انتظامات کئے گئے تھے ۔
الیکشن کے موقع پر پورے ملک میں 70 ہزار سے سیکیورٹی زائد اہلکار تعینات کیے گئے تھے۔ جبکہ طالبان کی جانب سے دھمکیوں کے بعد ملک کے 450 سے زائد پولنگ اسٹیشنز کو بند کیا گیا تھا ۔
افغان حکام کے مطابق افغان طالبان نے اپنے پیغام میں پولنگ اسٹیشنز پر تعینات پولیس اہلکاروں کو خاص طور پر نشانہ بنانے کی دھمکی دی تھی۔
واضح رہے کہ 2011 کے بعد سے اب تک افغانستان میں یہ چوتھا صدراتی انتخابات ہے اس سے قبل 2 بار حا مد کرزئی جبکہ 1 بار اشرف غنی صدارتی انتخابات جیت چکے ہیں ۔ لیکن حالیہ صدارتی انتخابات میں کس کا پلڑا بھاری ہوگا ؟، اس کا فیصلہ 17 اکتوبر کو ہوگا ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بھارت پینترے بازی سے باز نہ آیا ، افغانستان کو دریا پر ڈیم کی تعمیر کا نیا جھانسہ
جنسی اسکینڈل پر کارروائی ، برطانوی شہرادہ اینڈریو شاہی لقب سے محروم ، محل چھوڑنے کا حکم
فلسطینی قیدیوں سے غیر انسانی سلوک ، انتہا پسند اسرائیلی وزیر نے ویڈیو پوسٹ کردی
محصولات اور 2024 کے انتخابات کے نتائج سےامریکہ کی معیشت مضبوط ہوئی، ڈونلڈ ٹرمپ
عمرہ ویزا پالیسی میں بڑی تبدیلی؛ سعودی حکومت نے اہم اعلان کردیا
بھارتی بینک کی وائی فائی آئی ڈی ’’پاکستان زندہ باد‘‘ کے نام سے تبدیل، ہنگامہ برپا ہوگیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر