Advertisement
Advertisement
Advertisement

ڈارک ویب سائٹ کاسب سےبڑااسکینڈل بےنقاب

Now Reading:

ڈارک ویب سائٹ کاسب سےبڑااسکینڈل بےنقاب
dark web gang arrested

بچوں کےجنسی استحصال کابڑااسکینڈل بےنقاب ہوگیاہےامریکاسمیت جنوبی کوریااوربرطانیہ نےمشترکہ  کاروائی  کرتےہوئے 38 ملکوں میں ڈارک ویب سےمنسلک 337 افرادگرفتارکرلیے ۔

غیرملکی خبررساں ادارےکےمطابق امریکا،برطانیہ اورجنوبی کوریا کےحکام نےدعویٰ کیاہےکہ مشترکہ کارروائی کےنتیجےمیں بچوں کےساتھ جنسی زیادتی وفحش فلمیں بنانےکادنیاکاسب سےبڑا نیٹ ورک بے نقاب کرلیاہے  ۔

جنوبی کوریاکےحکام کاکہناہےکہ کاروائی کےدوران کمپیوٹرسرورکوتحویل میں لےلیاہے۔جنوبی کوریاکےحکام کےمطا بق مذکورہ ویب سائٹ پر 10 لاکھ سےزائدبٹ کوئن ایڈریس برآمد کرلیےہیں،جبکہ اس ویب سائٹ میں رجسٹریشن کےلیےتقریباً 10 لاکھ صارفین کی گنجائش تھی۔

اس ضمن میں بتایاگیاہےکہ آپریشن کےنتیجےمیں امریکا،اسپین اوربرطانیہ سےکم ازکم 23 چھوٹےبچےبھی بازیاب کرائےگئےہیں ۔

امریکی ڈپٹی اسسٹنٹ اٹارنی جنرل ریچرڈ ڈاؤنگ نےبتایاکہ انٹرنیٹ پرمشتمل چائلڈپورنوگرافی نیٹ ورک مواد کےاعتبارسے دنیا کی سب سے بڑی جنسی استحصال کی مارکیٹ ہے۔

Advertisement

حکام نے نیوز بریفنگ میں بتایا کہ چائلڈ پورنوگرافی ویب سائٹس کو بٹ کوئن کے ذریعے مالی تعاون حاصل رہا لیکن دنیا بھر سے سیکڑوں مشتبہ ملزمان کو حراست میں لیا   گیاہے  ۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اس سلسلے میں واشنگٹن میں فیڈرل جیوری نے 23 سالہ جنوبی کورین باشندے پر ’ویلکم ویڈیو‘ نیٹ ورک چلانے کے الزام میں فرد جرم عائد کردیا ہے ۔

جبکہ  آسٹریلین پولیس نے بھی چائلڈ پورنو گرافی کے مذکورہ نیٹ ورک سے منسلک 300 ملزمان کو حراست میں لےکرتفتیش شروع کردی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
چارلی کرک کا ملزم گرفتار، ڈونلڈ ٹرمپ کا دعویٰ
چارلی کرک کے قتل کی تحقیقات میں اہم پیشرفت، قاتل کی سی سی ٹی وی ویڈیو سامنے آ گئی
2022 میں پاکستان کے سیلاب متاثرین کیلیے ترک بچے کی امداد کا خط پھر وائرل
بغاوت کیس میں برازیل کے سابق صدر بولسونارو کو 27 سال قید کی سزا
پاکستان میں سیلاب سے نقصانات کا ذمے دار بھارت ہے ، عاصم افتخار
فلسطین ہمارا خطہ ہم ہی اسکے مالک ہیں، نیتن یاہو نے متنازع معاہدے پر دستخط کردیے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر