Advertisement
Advertisement
Advertisement

چین:آن لائن گیمزکےلئےنیاقانون متعارف

Now Reading:

چین:آن لائن گیمزکےلئےنیاقانون متعارف
china imposes game curfew

چین میں بچوں میں آن لائن  گیمزکےبڑھتےہوئےرحجان کے پیش نظرنیاقانون متعارف کروایا ہےجس کے  تحت  بچے دیڑھ گھنٹےسے زائد اوررات  دس بجےکے بعد آن لائن گیمز نہیں کھیل سکیں  گیں ۔

 غیر ملکی خبررساں  ادارےکے مطابق  چین میں بچوں کو ڈیڑھ گھنٹےسےزائداوررات 10 بجےکےبعد آن لائن گیمزکھیلنےپرپابندی عائدکرنےکاقانون نافذکردیاگیاہے۔

اس قانون کوچین کےدارالحکومت بیجنگ نےمتعارف کرایاہےجس کامقصد ’نوجوانوں اور بچوں میں آن لائن گیمز کی لت کو روکنا‘ہے۔

قانون کےمطابق رات 10 بجے تک تمام بچوں کو سونےکی ہدایت کی گئی ہے،چاہے ان بچوں نےاپنا اسکول کاکام مکمل کیاہویانہیں، 16 سال سے کم عمرکےبچے ایک گھنٹےسے زیادہ آن لائن گیمزنہیں کھیلیں گےجب کہ انہیں چھٹی کےدن3 گھنٹےسےزیادہ گیم کھیلنےکی اجازت نہیں ہوگی۔

نافذ کردہ قانون میں رات 10 بجے سے صبح 8 بجے تک نوجوانوں کو گیم کھیلنے سے بھی سختی سے منع کیا گیا ہے۔

Advertisement

اس حوالےسےچین کےجنرل ایڈمنسٹریشن آف پریس اینڈ پبلیکیشن ترجمان کےمطابق اس ہدایت کامقصد بچوں اورنوعمرنوجوانوں کوآن لائن گیمزکےجنون سےروکناہے۔

واضح رہے کہ چین میں 14 فیصد سےزائد نابالغ یا 16 سال سےکم عمر کے 33 ملین افرادانٹرنیٹ استعمال کرنے کے عادی ہیں۔جبکہ چین  آن لائن گیمز کے حوالے سے  دنیا کی  دوسری   بڑی  مارکیٹ ہے  ۔

 دوسری جانب دنیاکی سب سےبڑی آن لائن گیمنگ کمپنی ٹینسنٹ نے 12 سال سےکم عمرصارفین کے لئے گیم ٹائم کوایک گھنٹہ روزانہ اور 12 سے 18 سال کےدرمیان ہردن دو گھنٹے تک محدودکرنےکوتنقیدکا نشانہ بنایاہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
صحافیوں کے سوالات پر بھارتی ایئر چیف خاموش، بھارتی دفاعی بیانیہ ایک بار پھر بدنام
ناکام مشن یا زندہ امید؟ اسرائیلی رکاوٹ کے باوجود ایک کشتی کا سفر جاری
فی پوسٹ ہزاروں ڈالر؛ اسرائیل نے امریکی سوشل میڈیا انفلوئنسرز کو خرید لیا
صمود فلوٹیلا کے سیکڑوں کارکن یرغمال؛ 42 کشتیوں کے 450 رضاکار گرفتار، ڈی پورٹ کی تیاریاں
روسی صدر ولا دیمر پیوٹن ایک بار پھر غزہ کی صورتحال پر پھٹ پڑے
امریکا میں اخراجات بل پر بحث و تکرار جاری ، لائیو شو میں اینکر اپنی اہلیہ پر برس پڑا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر