Advertisement
Advertisement
Advertisement

کانگو میں چھوٹا طیارہ حادثے کا شکار، 24افراد ہلاک

Now Reading:

کانگو میں چھوٹا طیارہ حادثے کا شکار، 24افراد ہلاک
Plane crash kills at least 18 in eastern Congo

 گوما: کانگو میں چھوٹا طیارہ رہائشی علاقے میں گر کر تباہ ہو گیا اس خوفناک حادثے میں ، 24افراد ہلاک  ہوگئے۔

تفصیلات کے مطابق یہ  حادثہ گانگو کے شہر گوما میں پیش آیا جس میں ہلاک افرادمیں 16مسافر اورعملے کے 2 ارکان  بھی  شامل ہیں۔

شمالی کمپنی کے گورنرکارلی نزنزو کاسویٹا کے دفتر نے ایک بیان میں کہا، یہ طیارہ  شمال میں تقریبا 250 کلومیٹر (155 میل) دوربینی شہر کے لئے روانہ ہونے کے بعد راستے میں ہی گرکرتباہ ہوگیا۔

واضح رہے کہ مقامی حکام اورعینی شاہدین کے مطابق طیارہ گرنے کے بعد دو افراد کو زخمی حالت میں بچا لیا گیا۔ لیکن یہ واضح نہیں ہوسکا کہ  ان افراد کے علاوہ  کتنے افراد زخمی یا ہلاک ہوئے۔  تاہم اس کے بعد طیارے میں دھماکہ  ہوا جس کے باعث آگ بھٹرک اٹھی۔ اور شعلے فضا میں بلند ہونے لگے۔

  یاد رہے کہ اس سے قبل رواں برس اکتوبر کے مہینے میں اسی ہوائی اڈے سے روانہ ہونے والا ایک کارگو طیارہ  ٹیک آف کے ایک گھنٹہ بعد گر کرتباہ ہوگیا تھا، جس میں موجود تمام آٹھ مسافر ہلاک ہوگئے تھے۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


1 کومنٹس اس آرٹیکل پر
Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
غزہ سے اسرائیلی فوج کے انخلاء کے بعد امدادی سرگرمیاں تیز، ملبہ ہٹانے کا کام جاری
خواتین صحافیوں کی توہین، افغان وزیر خارجہ کا دورہ مودی سرکار کے گلے پڑ گیا
شمالی کوریا کی فوجی پریڈ، نئے بین البرِاعظمی میزائل 'ہواسونگ-20' کی نمائش
دنیا سے ناپید ہونے والے پرندے کے نایاب ’’ پر‘‘ کی حیران کن قیمت، نیلام کر دیا گیا
ٹرمپ کا چین پر سو فیصد ٹیرف لگانے کا اعلان
غزہ امن معاہدہ مشرقِ وسطیٰ کیلئے تاریخی، چین کودنیا کو یرغمال بنانے کی اجازت نہیں دیں گے، ٹرمپ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر