Advertisement
Advertisement
Advertisement

برطانوی شہزادی نے کس پاکستانی فیشن ڈئیزائنر کو شکریہ کا خط لکھا ؟

Now Reading:

برطانوی شہزادی نے کس پاکستانی فیشن ڈئیزائنر کو شکریہ کا خط لکھا ؟
کیٹ

  

حالیہ دورہ پاکستان کے دوران بر طا نوی شہزادی کیٹ کے لباس کے خوب چرچے  ہوئے۔

تفصیلات کے مطابق برطانوی شہزادہ ولیم اور انکی اہلیہ کیٹ مڈلٹن نے14 سے 18 اکتوبر تک پاکستان کا دورہ کیا تھا،اس دوران برطانوی شہزادی نے معروف فیشن ڈیزائنر خدیجہ شاہ کے تیار کر دہ ملبو سات بھی زیب تن کیے۔

ذرائع کے مطابق شہزادی کو یہ ملبو سات اس قدر بھا ئے کہ انھوں نے پاکستانی فیشن ڈیزائنر خدیجہ شاہ کے لیے خظ لکھا جس میں تحریر ہے کہ کیٹ نے ان کے تیار کردہ لباس کو پسند کیا اور وہ دوبارہ پاکستان آئیں گی ۔

دوسری جا نب سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر فیشن برینڈ کی کریٹو ڈائیریکٹر خدیجہ شاہ نے خط کی تصویر اپنے اکاؤنٹ پر شیئر کی۔

Advertisement

 

شہزادی کیٹ نے اپنے خط میں کہا  کہ میرے دورہ پاکستان کو خوشگوار بنانے کے لئے آپ کا بے حد شکریہ، خدیجہ اور اُن کی ٹیم نے بڑی محنت سے لباس تیار کیا۔

Advertisement

کیٹ نے اپنے خط میں یہ بھی بتایا کہ انہیں پاکستان بہت پسند آیا، پاکستان ایک عظیم ملک ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
جاپان کی سیاست میں نئی تاریخ رقم، پہلی خاتون وزیرِاعظم بننے کے قریب
صمود فلوٹیلا کے 137 امدادی کارکن استنبول پہنچ گئے
حماس کا جنگ بندی منصوبےکی کچھ شرائط پراتفاق، امریکی صدر کا اظہارتشکر
حماس کو آخری وارننگ، اگر معاہدہ نہ ہوا تو قیامت برپا ہو گی، صدر ٹرمپ
لاس اینجلس، ریفائنری میں خوفناک آگ بھڑک اٹھی، جیٹ فیول کی فراہمی متاثر
اٹلی، غزہ فلوٹیلا کی حمایت میں ملک گیر ہڑتال، ٹرین اور بندرگاہوں کا نظام درہم برہم
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر