Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

امریکاشدیدسردی کی لپیٹ میں،چارافرادجاں بحق

Now Reading:

امریکاشدیدسردی کی لپیٹ میں،چارافرادجاں بحق
usa whether 4 died

امریکامیں درجہ حرارت انتہائی کم ہوکرریکارڈسطح پرپہنچ گیا،شدیدسردموسم کےباعث چھ افرادہلاک   ہوچکےہیں جبکہ اسکول بنداور کاروباری سرگرمیاں معطل ہوگئیں ہیں۔

برطانوی نشریاتی ادارےکےمطابق شدیدسردی کاآغازسائبیریاسےچلنےوالی برفیلی ہواؤں سےہواجس سے امریکاکےکئی شہروں میں شدیدبرف باری ہوئی جہاں کنساس اورالینوئےمیں روزانہ ریکارڈ برف باری یکھنےمیں آرہی ہے۔

امریکی محکمہ موسمیات کا کہنا ہےکہ رواں ہفتے ہونے والے شدید برف باری سے کئی ریکارڈ ٹوٹ سکتے ہیں۔

برطانوی میڈیا کے مطابق  خراب موسم کے باعث اب تک 4 افراد جان سے جاچکے ہیں اور ایک ہزار سے زائد پروازیں بھی منسوخ ہوچکی ہیں جب کہ بعض علاقوں میں اسکولوں کو بند کردیا گیا ہے۔

امریکی محکمہ موسمیات کےمطابق خون جمادینےوالی ہواؤں کاسلسلہ مشرقی ساحل کی جانب پھیل رہا ہے۔

Advertisement

واضح رہےکہ  منگل کےروزامریکاکےکئی شہروں میں گزشتہ سال کےمقابلےمیں انتہائی کم درجہ حرارت ریکارڈکیاگیاجہاں ریاست کنساس کی گارڈن سٹی میں درجہ حرارت منفی 17 ڈگری تک گرگیاجب کہ شکاگو میں 1986 کےبعد درجہ حرارت منفی 13 سےبھی نیچےگرگیااورشہرمیں پیرکےروزریکارڈ برفباری بھی ہوئی۔

میڈیارپورٹس کےمطابق سڑکوں پربرف باری جمنےسےپرپھلسن کےواقعات رپورٹ ہوئےہیں،برف کی وجہ سےٹرک حادثےمیں 8 سالہ بچی ہلاک ہوگئی۔جبکہ ریاست مشن گن میں بھی سڑکوں کی حالت خراب ہونےکی وجہ سےٹریفک حادثےمیں تین افراد ہلاک ہوئے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


1 کومنٹس اس آرٹیکل پر
Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
لوگوں کے حق خودارادیت کو بے دردی سے دبایا جا رہا ہے، منیر اکرم
سعودی عرب میں کام کرنے کے خواہشمندوں کیلئے تشویشناک خبر آگئی
جنوبی برازیل میں شدید بارشوں سے 10 افراد ہلاک
سفارتکاری کی آڑ میں بھارتی خفیہ ایجنسی کا نیٹ ورک بے نقاب
روس نے شہریت کی درخواست کیلئے با حجاب تصویر کی اجازت دے دی
اچانک دو روزہ تعطیل کا اعلان کردیا گیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر