Advertisement
Advertisement
Advertisement

بھارتی فو ج کشمیرمیں عصمت دری کو بطورہتھیار استعمال کرنےلگی

Now Reading:

بھارتی فو ج کشمیرمیں عصمت دری کو بطورہتھیار استعمال کرنےلگی
کشمیری خواتین

انسانی حقوق کی تنظیم ہیومن رائٹس واچ نے مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فوج کی جانب سےخواتین کو جنسی زیادتی کا نشانہ بناکرریپ کوبطورہتھیاراستعمال کرنےکا انکشاف کیا ہے۔

بین الاقوامی خبر رساں ادارے کےایچ آرڈبلیونےانسداد تشدد خواتین کےعالمی دن کےموقع پرشروع ہونے والی 16 دن پرمشتمل مہم کے آغازپربھارتی فورسزکےکردارکوبےنقاب کیا۔

شائع ہونےوالی رپورٹ میں ہوشربا انکشاف کیاگیاہےکہ بھارتی تسلط کےخاتمے کے لیےسرگرم باغیوں کوسبق سکھانےاورحوصلہ شکنی کرنےکیلیے ان کےگھرکی خواتین کوزیادتی کانشانہ بنایاجاتاہے۔

رپورٹ میں مزید کہا گیا ہے کہ کشمیری خواتین کو زیادتی کا نشانہ بنانے والے بیشتر  بھارتی فوج کے اہلکاروں کے خلاف کسی قسم کی کارروائی نہیں کی جاتی۔

کشمیری خواتین

Advertisement

اس رپورٹ میں یہ بھی روشنی ڈالی گئی کہ کس طرح آرمڈ فورسز اسپیشل پاور ایکٹ ، 1990 کے ذریعے ہندوستانی سیکیورٹی فورسز کو دیئے گئے غیر معمولی اختیارات “من مانی انداز میں چلائے گئے ہیں اور انہیں قانونی کارروائی سے مکمل سزا ملنی ہے۔

کشمیری خواتین

اس کے علاوہ رپورٹ میں یہ بھی کہا گیا کہ کس طرح بھارتی فورسز کو اسپیشل پاور ایکٹ 1990 کے ذریعے غیر معمولی اختیارات دیے گئے جن کو بروئے کار لا کر وہ اپنی من مانی کرتے ہیں اور قانونی کارروائی سے مکمل بچ جاتے ہیں۔

رواں برس جولائی میں اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے انسانی حقوق نے بھی مقبوضہ کشمیر میں عصمت دری اور جنسی تشدد کے ساتھ ساتھ  بھارتی سیکیورٹی فورسز کے ہاتھوں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کی دستاویزات اور شواہد پیش کیئے تھے۔جن میں انہوں نے ماورائے عدالت قتل، یکطرفہ نظربندیاں، دوران حراست ہلاکتیں، لاپتا کرنا، اور ناجائز سلوک اور تشدد شامل ہیں ، جن میں ’عصمت دری اور جنسی تشدد بھی شامل ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


1 کومنٹس اس آرٹیکل پر
Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
روسی صدر ولا دیمر پیوٹن ایک بار پھر غزہ کی صورتحال پر پھٹ پڑے
امریکا میں اخراجات بل پر بحث و تکرار جاری ، لائیو شو میں اینکر اپنی اہلیہ پر برس پڑا
ایک ماہ میں 3 اہم معاہدے ، مشرق وسطیٰ عالمی سیاست کا محور
محمد بن سلمان کا متوقع دورہ پاکستان ، مزید اہم معاہدے طے پانے کا امکان
مانچسٹر میں یہودی عبادت گاہ پرحملہ، 2 یہودی ہلاک، 3 زخمی
گلوبل صمود فلوٹیلا کی کال پر دنیا بھر میں مظاہرے، اٹلی، یونان ترکیہ میں عوام سڑکوں پر نکل آئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر