
امریکی صدر کی سرکاری رہا ئش گاہ وائٹ ہاؤس میں سولہ فٹ لمبا کرسمس ٹری پہنچا دیا گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق وائٹ ہا ئو س میں خاتو ن اول میلانیا ٹرمپ نے کرسمس ٹری کا استقبال کیا۔
بر طانوی خبر رسا ں ادارے کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور اہلیہ میلانیا ٹرمپ کے صدارتی محل میں کرسمس ٹری پہنچانے کی روایتی تقریب ہوئی۔
Special delivery! The @WhiteHouse is excited to welcome its #ChristmasTree for 2019. This beautiful tree was grown by the Snyder family from Mahantongo Valley Farms in Pitman, PA. We are excited to display this tree in the Blue Room of the People’s House! pic.twitter.com/gwVW9ijYF9
Advertisement— Melania Trump (@FLOTUS) November 25, 2019
سولہ فٹ لمبےاس کرسمس ٹری کو بگھی پر وائٹ ہاؤس لایا گیا جہاں میلانیا ٹرمپ نے کرسمس ٹری کا استقبال کیا۔
وا ضح رہے کہ اس کرسمس ٹری کو وائٹ ہاؤس میں کرسمس کے دن سجایا جائے گا۔
امریکی صدارتی محل کی جِھل مِل کرتی روشنیوں، برقی قمقموں اورسنہری ستاروں سے آرائش کا کام بھی جاری وساری ہے ۔
قابل ذکر بات یہ ہے کہ وائٹ ہاوس سٹاف اور رضاکاروں کے ساتھ ساتھ میلانیا بھی کر سمس کی تیا ریوں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لے رہی ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News