Advertisement
Advertisement
Advertisement

آسٹریلیامیں موسم ِسرمامیں بھی شدید گرمی

Now Reading:

آسٹریلیامیں موسم ِسرمامیں بھی شدید گرمی
آسٹریلیا

آسٹریلیامیں سخت گرمی کی وجہ سےنیوساؤتھ  ویلزمیں ایمرجنسی  نافذکردی گئی ہے۔

آسٹریلیامیں منگل کےروز سب سےزیادہ 40 ڈگری سےزائد درجہ حرارت ریکارڈکیاگیاجس نے ماضی کے  تمام ریکارڈ توڑ دئیے ہیں۔حکومت نے اس صورتحال کےپیشِ نظرہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذکردی ہے۔

محکمہ موسمیات کاکہناہےکہ جنگلات میں لگنےوالی آگ ہی بڑھتے ہوئے درجہ حرارت کی اہم وجہ ہے۔

 محکمہ موسمیات نےجمعرات کونیوساؤتھ ویلز کے چند علاقوں میں درجہ حرارت چالیس ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچنے کی پیش  گوئی  کی ہے  ۔

رپورٹ کے مطابق اس سے قبل 2013 میں سب سے زیادہ درجہ حرارت 40.3 ریکارڈ کیا گیا تھا۔ محکمہ موسمیات کے ماہرین نے ملک بھر میں گرمی کی شدت بڑھنے اور ہیٹ ویو کا خدشہ ظاہر کردیا ہے۔

Advertisement

آسٹریلیاکےجنگلات میں خوفناک آگ،3افرادہلاک

ماہرین کے مطابق گرمی کا تسلسل آئندہ چند روز میں صورتحال کو مزید خراب کرسکتا ہے۔

 آسٹریلیا میں ہیٹ ویو کو بڑے خطرے کی علامت قرار دیا جارہا ہے اور  ماہرین نے ماحولیاتی تبدیلی کے نقصانات سے نمٹنے کے لیے مزید اقدامات کے لئے  حکومت پر دباؤ ڈالاہے   ۔

دوسری جانب آسٹریلیا کے مختلف جنگلات گزشتہ ماہ سے لگنے والی آگ پر تاحال قابو نہ پایا جاسکتا جس کی وجہ سے اب تک 30 لاکھ ایکڑ اراضی کو نقصان پہنچا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
خواہش ہے ترکیہ روس سے تیل خریدنا بند کردے،غزہ جنگ بندی کے قریب پہنچ چکے،ٹرمپ
بنکاک میں سڑک اچانک 160 فٹ دھنس گئی، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
ٹرمپ نے مسلم رہنماؤں کو مشرق وسطیٰ اور غزہ کے لیے 21 نکاتی امن منصوبہ پیش کردیا
اقوام متحدہ میں صدر ٹرمپ کی میزبانی میں اہم کثیرالملکی اجلاس کا اعلامیہ جاری
امن کا انعام چاہیے تو غزہ میں امن قائم کریں، ٹرمپ کو میکرون کی دو ٹوک وارننگ
پاکستان نے غزہ میں جرائم کے مرتکب اسرائیل کو انصاف کے کٹہرے میں لانےکا مطالبہ کردیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر