Advertisement
Advertisement
Advertisement

امریکااوربرطانیہ کی خواتین بھارت میں غیر ضروری سفرنہ کریں

Now Reading:

امریکااوربرطانیہ کی خواتین بھارت میں غیر ضروری سفرنہ کریں

 بھارت میں خواتین سے زیادتی اورقتل کے مسلسل رونما ہونے والےواقعات کے بعد امریکا اوربرطانیہ نےاپنی خواتین شہریوں کو بھارت کے غیر ضروری سفر سے گریز کی ہدایت کردی ہے ۔

غیر  ملکی میڈیا  کے مطابق امریکا اور برطانیہ نے بھارت کے لیے سفری وارننگ جاری کردی ہے، ٹریول ایڈوائزری میں کہا گیا ہے کہ امریکی اور برطانوی خواتین بھارت کے سفر میں احتیاط سے کام لیں۔

برطانوی حکومت کی جانب سے جاری کردہ ہدایات میں کےمطابق بھارت میں برطانوی خواتین گروپ میں ہوں تب بھی محتاط رہیں۔ بھارت میں مسافر خواتین غیر محفوظ ہیں، کبھی بھی نشانہ بن سکتی ہیں۔

ایڈوائزری میں مزید  کہاگیاہےکہ برطانوی خواتین سیاحوں کواس سے قبل دلی،راجستھان اور گوامیں زیادتی کانشانہ بنایاجاچکاہے۔

بھارتی لڑکی ریپ کےبعدنظرآتش

Advertisement

دوسری جانب امریکی حکومت نے بھی امریکی خواتین کو بھارت میں تنہا سفر کرنے سے گریز کی ہدایت کردی ہے۔ ایڈوائزری میں کہا گیا ہے کہ امریکی خواتین بھارت میں موجود ہوں تو الرٹ رہیں۔

واضح  رہے کہ بھارت میں27 سالہ ویٹرنری ڈاکٹر پریانکا ریڈی زیادتی  کیس نے   پورے بھارت میں    ہلچل  مچادی تھی۔ جس کے بعد پورے بھارت میں احتجاج  شروع  ہوگئےتھے ۔

بھارت: ہر15 منٹ میں ایک خاتون ’’ریپ‘‘کاشکار

تاہم مذکورہ ملزمان بعد ازاں پولیس انکاونٹر میں مارےگئے، تاہم اسی دوران بھارت کے مختلف حصوں سے زیادتی کے مزید واقعات بھی سامنے آئےہیں ۔

بھارت: ہر15 منٹ میں ایک خاتون ’’ریپ‘‘کاشکار

بھارت کے نیشنل کرائم ریکارڈز بیورو کے مطابق بھارت میں ہر 15 منٹ میں ایک خاتون کا ریپ (زیادتی) اور ہر ایک دن بعد کسی خاتون کا گینگ ریپ کیا جاتا ہے۔

Advertisement

رپورٹ کے مطابق سال 2017 میں مجموعی طور پر بھارت بھر میں خواتین کے خلاف جرائم و تشدد کے 3 لاکھ 60 ہزار سے زائد کیسز رجسٹرڈ ہوئے، جن میں سے زیادہ تر ریپ کے کیسز تھے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بگرام ایئر بیس، جہاں سامراج ہارتے ہیں اور تاریخ جیت جاتی ہے
آئی ایم ایف کو ریونیو شارٹ فال پورا کرنے کا پلان پیش کر دیا گیا
شہباز شریف سے بل گیٹس کی ملاقات، پاکستان سے تعاون پرشکریہ ادا کیا
ٹرمپ نے عزی جنگ بندی کےلئے 21 نکاتی امن منصوبہ پیش کردیا
خواہش ہے ترکیہ روس سے تیل خریدنا بند کردے،غزہ جنگ بندی کے قریب پہنچ چکے،ٹرمپ
بنکاک میں سڑک اچانک 160 فٹ دھنس گئی، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر