Advertisement
Advertisement
Advertisement

میکسیکو میں کار حادثے کا شکار، 14 افراد ہلاک

Now Reading:

میکسیکو میں کار حادثے کا شکار، 14 افراد ہلاک
میکسیکو میں کار حادثے کا شکار، 14 افراد ہلاک

میکسیکو کی ریاست جلیسکو کی ایک شاہراہ پر وین سٹرک  کنارے کھڑے ٹرک سے ٹکرا گئی۔

     وین کے ٹرک  سے ٹکرانے  کے بعد  وین  میں آگ بھڑک  اٹھی، اس کوفناک حادثے کے نتیجے میں  14 افراد ہلاک اور 12 زخمی ہوگئے۔

زخمی ہونے والے مسافروں کو  اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔  جن میں  سے 1 بچے سمیت 3 افراد کی حالت تشویش ناک بتائی جارہی  ہے۔

پولیس حکام کے مطابق ایک  تیز رفتار وین سامنے کھڑے ہوئے  ٹرک  سے  ٹکرا گئی۔ جو بٹری  لکڑیوں کے ٹکڑوں سے بھرا ہوا تھا ۔

پولیس حکام نے واضح کیا کہ شاہراہ کو ٹریفک کے لئے بند کردیا گیا تھا جسے جائے وقوعہ  سے تمام  لاشوں کو اٹھا کہ  اسپتال منتقل  کرنے کے بعد کھول دیا گیا ۔

Advertisement

واضح رہے کہ  اس سے قبل رواں  برس اکتوبر کے مہینے میں میکسیکو ہی میں مسافر بس اور مال بردار ٹرین کے درمیان ہونے والے ہولناک تصادم کے نتیجے میں 8 مسافر ہلاک اور 7 زخمی ہوگئے تھے ۔

حادثہ جمعہ کی صبح میکسیکو سٹی کے شمال میں واقع شہر کی سان جوآن ڈیل ریو اورریاست کوئریٹو میں پیش آیا تھا ۔

   

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ٹرمپ کا چین پر سو فیصد ٹیرف لگانے کا اعلان
غزہ امن معاہدہ مشرقِ وسطیٰ کیلئے تاریخی، چین کودنیا کو یرغمال بنانے کی اجازت نہیں دیں گے، ٹرمپ
نوبل انعام کا وقار ختم ہوچکا، امن کیلئے کچھ نہ کرنے والوں کو نوازا گیا، پیوٹن
میلانیا ٹرمپ اور پیوٹن میں رابطے بڑھنے لگے ، ساتھ مل کر کام کرنے کو تیار
ماریا کورینا نے اپنا نوبیل امن ایوارڈ صدر ٹرمپ کے نام کردیا
ٹرمپ نوبیل امن انعام 2025 کےلئے ماریا کورینا سے زیادہ مستحق تھے، ترجمان وائٹ ہاؤس کی فیصلے پر تنقید
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر