Advertisement
Advertisement
Advertisement

اوبرڈرائیورزکی جان خطرے میں

Now Reading:

اوبرڈرائیورزکی جان خطرے میں
برازیل

برازیل میں بدنام زمانہ گینگسٹرنے رائیڈزمنتقل کرنے پر اوبرکےچارڈرائیورز کو قتل کردیا ۔

برازیل میں بیمار ماں کو اسپتال لے جانے کیلیے آن لائن ٹیکسی سروس پر کار بک کرانے والے بدنام زمانہ گینگسٹر نے بار بار رائیڈز منتقل کرنے پر اوبر کے 4 ڈرائیورز کو قتل کردیا۔

بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق قاتلانہ حملے سے بچ جانے والے اوبر کے ڈرائیور نے پولیس کو بتایا کہ اس کے 4 ساتھیوں کو بیدردی کیساتھ قتل کردیا گیا ہے جب کہ وہ بڑی مشکل سے اپنی جان بچاکر فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا۔

ڈرائیور نے اپنے بیان میں مزید بتایا کہ قاتل ایک مشہور گینگسٹر ہے جس نے بیمار ماں کو اسپتال لے جانے کیلیے آن لائن ٹیکسی بک کرائی لیکن ایک کے بعد دوسرا ڈرائیور رائیڈ کو منتقل کرتا گیا یہاں تک کہ رائیڈ پانچویں ڈرائیور تک پہنچی۔

آن لائن ٹیکسی ڈرائیورز کی جانب سے بار بار رائیڈ منتقل کرنے کی وجہ سے کافی دیر ہوگئی جس پر گینگسٹر مشتعل ہوگیا اور اس نے ایپ میں درج تفصیلات کے ذریعے رائیڈ منتقل کرنے والے پانچوں ڈرائیورز کو اغوا کرلیا تھا۔

Advertisement

آن لائن ٹیکسی میں’’عورت‘‘محفوظ نہیں

پولیس نے رپورٹ درج کرنے کے بعد گینگسٹر کی گرفتاری کےلیے چھاپہ مار کارروائی شروع کی جس کے دوران دو ملزمان پولیس مقابلے میں مارے گئے جن میں اوبر ڈرائیورز کا قاتل بھی شامل ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ  قتل  کرنے کے  محرکات   ابھی تک  سامنے نہیں  آئے ہیں تاہم ابتدائی   تفتیش کے مطابق  بدلہ  لینے   کا معاملا  لگتا ہے کہ گینگسٹر کی ماں  بیمار  تھی  اور وہ  بار بار  رائیڈز  بلنے کی وجہ سے  غصے میں  آگیا  تھا ۔

 بھائیا کے گورنرروئی  کوسٹانے میڈیا سے  بات کرتے  ہوئے  بتایا کہ   گینگسٹر نےان لوگوں کوقتل کرنےکاحکم اس  لئےدیا تھا کہ اس  کی بیمارماں نےاوبربک کروائی تھی   لیکن گاڑی  نہیں  پہنچی  تھی  ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مصر نے غزہ کی قیادت کیلئے 15 منظور شدہ ٹیکنوکریٹس کے ناموں کا اعلان کر دیا
پاک افغان سرحد کشیدگی پر روسی وزارت خارجہ کا ردعمل سامنے آ گیا
ڈھاکا کی دو فیکٹریوں میں خوفناک آتشزدگی، 16 افراد جاں بحق
حماس نے 20 یرغمالیوں کی رہائی کے بعد 4 مغویوں کی لاشیں بھی اسرائیل کے حوالے کردیں
چین کا عالمی تجارتی تنظیم میں خصوصی رعایتیں نہ لینے کا اعلان
غزہ امن معاہدے پر وزیراعظم شہباز شریف اور ’اپنے پسندیدہ‘ فیلڈ مارشل عاصم منیر کا شکریہ ادا کرتا ہوں، ڈونلڈ ٹرمپ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر