Advertisement
Advertisement
Advertisement

بھارت کا’’اگنی تھری‘‘کاناکام تجربہ

Now Reading:

بھارت کا’’اگنی تھری‘‘کاناکام تجربہ
اجلاس

جنگی جنون میں مبتلا بھارت کوایک بارپھرناکامی کاسامناکرناپڑا۔اگنی ون اوراگنی ٹوکےبعد بھارت کارات کی تاریکی میں کیاگیااگنی تھری بیلسٹک میزائل کاتجربہ بھی ناکام ہوگیا۔

بھارتی میڈیاکاکہناہےکہ بھارت میں رات کوکیاگیازمین سےزمین پرطویل فاصلےتک مارکرنے والےمقامی ساختہ اگنی تھری میزائل کاتجربہ تیسری باربھی ناکام ہوگیا،جوہری صلاحیت کے اگنی میزائل تھری کوعبدالکلام آئی لینڈ سے فائرکیاگیا جولانچرسے نکلتے ہی سمندرمیں گرگیا۔

بھارتی میڈیاکےمطابق جوہری صلاحیت رکھنےوالااگنی تھری میزائل کاتجربہ اپنی ساخت میں نقص کےباعث ناکام ہوا۔اگنی تھری میزائل کاتجربہ اڑیسہ کی ساحلی پٹی پرواقع عبدالکلام سنٹر سےگزشتہ رات کیاگیاتھا۔

بھارت کاچاندپررسائی کادوسرامشن بھی ناکامی سےدوچار،مودی مایوس لوٹ گئے

بھارتی میڈیا کےمطابق ناقص مٹیریل سےلداہوااگنی تھری میزائل لانچ کےبعدصرف 115 کلو میٹردورجاگرا۔ اگنی تھری بیلسٹک میزائل وارہیڈ کو 3,500 کلومیٹردورتک مارنےکی صلاحیت رکھتا ہے۔

Advertisement

اس سےقبل بھارت نے تجربے کی کامیابی کا دعویٰ کیا تھا جبکہ بھارت کا خلائی مشن بھی ناکام ہوا تھا۔

بھارت اس سے پہلے سنہ 2008 میں ایک اور خلائی مشن چندریان 1 چاند کی طرف روانہ کرچکا ہے۔ وہ خلائی جہاز بھی چاند کی سطح پر اترنے میں ناکام رہا تھ جبکہ دو ہزار سترہ میں احد جوہری آبدوز آئی این ایس اریہانت عملے کی نااہلی کے باعث ڈوب گئی تھی۔

خیال رہے کہ  15 روز کے دوران رات کے وقت بھارتی میزائل تجربےکی یہ تیسری ناکامی ہے۔ اس سےقبل اگنی 1 اوراگنی 2 کوبھی ناکامی کاسامناکرناپڑاتھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
نیتن یاہو کا دعویٰ محض رعونیت ، اسرائیلی مدد کے بغیر بھی موبائل فونز بنانا ممکن
ایپل کا نیا موبائل آپریٹنگ سسٹم ’’آئی او ایس 26‘‘ صارفین کیلیے کب دستیاب ہوگا ؟
آئی فون 17، ایپل کا نیا جادو، فیچرز دیکھ کر صارفین دنگ رہ گئے
دنیا کی سب سے محفوظ موٹر سائیکل متعارف
پاکستان میں آج رات مکمل چاند گرہن کا دلکش نظارہ ہوگا
پاکستان کی لوکل موبائل فیکٹریز نے تاریخ رقم کر دی، ایک ماہ میں 36 لاکھ موبائلز تیار
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر