Advertisement
Advertisement
Advertisement

نئی دہلی: فیکٹری میں آتشزدگی،43افرادہلاک

Now Reading:

نئی دہلی: فیکٹری میں آتشزدگی،43افرادہلاک

نئی دہلی کے علا قے اناج منڈی میں فیکٹری میں آگ لگنے کا افسوس نا ک واقعہ رو نما ہوا ہے جس میں اب تک 43افرادہلاک ہو نے کی اطلا عات ہیں ۔

تفصیلات کے مطابق بھارت کے دا رالحکو مت نئی دہلی کے علا قے اناج منڈی میں فیکٹری میں آگ بھڑک اٹھی ، جس میں 43افرادہلاک جبکہ 50افراد کوبچالیاگیا ہے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق فائربریگیڈکی30گاڑیاں آگ بجھانے میں مصروف ہیں۔

ذرائع کے مطابق فیکٹری میں آتشزدگی کے وقت وہا ں موجود زیادہ تر افراد سورہے تھے تا ہم ریسکیو ٹیم نے بروقت  جائے وقوعہ پرپہنچ کر امدادی کا رروائی شروع کی اور زخمیوں کو اسپتالوں منتقل کر دیا ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


1 کومنٹس اس آرٹیکل پر
Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
چین میں کرپشن کیخلاف بڑی کارروائی ، اعلیٰ فوجی عہدیدار سمیت 9 افسران برطرف
مودی سرکار کی ناکام پالیسیوں کا نتیجہ، بھارتی پاسپورٹ کی عالمی درجہ بندی میں بڑی تنزلی
آسام میں بھارتی گرفت کمزور، ایک سال میں 35 بھارتی فوجی باغیوں کے ہاتھوں ہلاک
اگر ضرورت پڑی توکوئی امریکی سرپرستی میں حماس کوختم کرےگا، ڈونلڈٹرمپ
پیوٹن کا ٹرمپ کو فون، مشرق وسطیٰ میں قیام امن پر مبارکباد دی
مکہ مکرمہ، جدید ترین شاہ سلمان گیٹ منصوبے کا اعلان کر دیا گیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر