Advertisement
Advertisement
Advertisement

مودی سرکار نےدہلی کو بھی مقبوضہ کشمیر بنادیا

Now Reading:

مودی سرکار نےدہلی کو بھی مقبوضہ کشمیر بنادیا
مودی سرکار نے

مودی سرکار نےمقبوضہ وادی  کشمیرکےبعداب  بھارت کےدارالحکومت نئی دہلی کوبھی کشمیربنادیاہے۔

مودی سرکار نےشہریت  متنازع قانون کےخلاف ملک بھرمیں بڑھتےہوئےاحتجاج،مظاہروں اور کشیدگی  کے پیش ِنظر نئی دلی میں دفعہ 144 نافذ کردی  گئی ہے۔

 میڈیارپورٹس کےمطابق مودی سرکار نےدارالحکومت کے داخلی اور خارجی راستوں کو بند کر دیا گیا ہے اور شہر کے کئی حصوں میں موبائل ۔سروس،کال،اور ایس ایم ایس سروس بھی معطل کر دی گئی ہے۔

ٹیلی کمیونیکشن کمپنیوں نے دہلی میں کرفیو اورایس موبائل سروس بند کئے جانےکی تصدیق کردی ہے ۔ بھارتی میڈیا میں حکومت کی جانب سےکئے جانےوالےگھناونےاقدام دنیاکےسامنے لارہےہیں ۔

Advertisement

مودی سرکارنےنئی دہلی کے بعداتر پردیش اورکرناٹک میں دفعہ 144 نافذ کردی گئی ہے۔

اس کے علاوہ آسام،نئی دہلی، مغربی بنگال، اترپردیش سمیت دیگربھارتی ریاستوں میں احتجاجی مظاہرےکئےجارہےہیں، بہاراور کرناٹک میں مختلف تنظیموں کی جانب سے ہڑتال بھی کی جارہی ہے۔

مودی سرکارنے نہرو کا ہندوستان دفن کردیا ہے،شاہ محمود قریشی

بھارتی میڈیاکاکہناہےکہ نئی دلی میں انٹرنیٹ سروس کی معطلی سرکاری احکامات پر کی گئی جب کہ دلی اور ممبئی سمیت  کئی شہروں میں آج بڑے پیمانے پراحتجاجی مظاہرےاوردھرنے جاری ہیں۔

نئی دلی کےلال قلعےکے قریب دفعہ 144 کے نفاذ کے باوجود بھی مظاہرین نے احتجاج کیا ہے ۔

Advertisement

مظاہرین دہلی کےلال قلعہ یادگارکےقریب سےحراست میں لیاگیاہے۔ کارکن اور سوراج ابھیان کےرہنمایوگیندریادکاکہناہے کہ انہیں ایک ہزار مظاہرین کے ساتھ حراست میں لیا گیا ہے  جبکہ ہزاروں لوگ راستے میں ہیں ۔اس کےعلاوہ  مظاہرین کو منڈی ہاؤس سے بھی حراست میں لیا گیاہے۔

صورتحال  کے پیش  نظر دہلی میں اٹھارہ میٹرواسٹیشن بند کردیئےگئےہیں ۔

واضح رہےکہ گزشتہ ہفتے بھارتی پارلیمنٹ کے ایوانِ زیریں میں وزیرِ داخلہ امیت شاہ کی جانب سے ایک بل پیش کیا گیا تھا ،، قانون کے تحت مسلمانوں کے سوا 6 مذاہب کے غیر قانونی تارکین وطن کو بھارتی شہریت دینے کی تجویز پیش کی گئی تھی۔

اس بل کےتحت پاکستان ، بنگلہ دیش ،سری لنکاسمیت دیگرممالک سےآنےوالےسکھ، یہودی،عیسائی بھارت کی شہریت حاصل کرسکتےہیں لیکن مسلمان نہیں۔

  اس متنازع قانون اورطلبا پربھارتی پولیس کی جانب سے تشددکےبعدبھارت کے مسلم اقلیت کےعلاوہ  دیگراقلیتی براردی اورہندوبھی مسلمانوں کےحق میں آوازاٹھارہےہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


1 کومنٹس اس آرٹیکل پر
Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
صحافیوں کے سوالات پر بھارتی ایئر چیف خاموش، بھارتی دفاعی بیانیہ ایک بار پھر بدنام
ناکام مشن یا زندہ امید؟ اسرائیلی رکاوٹ کے باوجود ایک کشتی کا سفر جاری
فی پوسٹ ہزاروں ڈالر؛ اسرائیل نے امریکی سوشل میڈیا انفلوئنسرز کو خرید لیا
صمود فلوٹیلا کے سیکڑوں کارکن یرغمال؛ 42 کشتیوں کے 450 رضاکار گرفتار، ڈی پورٹ کی تیاریاں
روسی صدر ولا دیمر پیوٹن ایک بار پھر غزہ کی صورتحال پر پھٹ پڑے
امریکا میں اخراجات بل پر بحث و تکرار جاری ، لائیو شو میں اینکر اپنی اہلیہ پر برس پڑا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر