Advertisement
Advertisement
Advertisement

بھارتی سیاست داں راہول گاندھی کو راہول جناح کیوں کہا گیا؟

Now Reading:

بھارتی سیاست داں راہول گاندھی کو راہول جناح کیوں کہا گیا؟
راہول گاندھی

بھارتیہ  جنتا  پارٹی  کے ترجمان نرسمہا راؤنے  کانگریس کے رہنما راہول گاندھی کوتنقیدکانشانہ بناتےہوئےکہاکہ آپ کا نام راہول گاندھی نہیں بلکہ راہول جناح ہوناچاہیئے  ۔

 بھارتی میڈیا کے مطابق  لوک سبھا میں بی جے پی  کے ترجمان نرسمہاراؤ کا کہنا تھاکہ راہو ل  گاندھی سیاسی خاندان کی نسل کے لیے ایک اور مناسب نام “راہول جناح” ہے۔

دہلی کے رام لیلا میدان میں کانگریس کی ’’ بھارت بچاؤ ریلی ‘‘ سے خطاب کرتے ہوئے ، کانگریس پارٹی کے رہنما نے حکومت کی جانب سے بھارت میں “ریپ ان انڈیا” کے الزامات کے معافی مانگنے کی ہندوستان کی حکمران جماعت کے مطالبے کو مسترد کردیا۔

Advertisement

بھارت کامتنازع بل مخالفین پر طاقت کااستعمال

راہول  گاندھی  نےتنقید کا جواب دیتے ہوئےکہاکہ ان کا نام راہول گاندھی ہےنہ کہ راہول ساورکراوروہ سچ بولنے پرکبھی معافی نہیں مانگیں گے۔

بی جے کے ترجمان راؤ کاکہناتھا کہ گاندھی کی ’’مسلم اصلاحی  سیاست‘‘ انہیں پاکستان کے بانی کے قابل بنادیتی ہے۔ آپ کے لئے راہول گاندھی سے  زیادہ مناسب نام راہول جناح ہے۔

بی جے پی کے ترجمان نے مزید کہا ، آپ کی مسلم اصلاحی سیاست اور ذہنیت آپ کو ساورکر کی نہیں ، محمد علی جناح کا ایک جانشین  بناتی  ہے ۔

Advertisement

بی جے پی کے ایک اوررہنماسمیت پترا نے کہا کہ گاندھی کبھی بھی  راہول ساورکر  نہیں ہوسکتے ہیں۔ بی جے پی کے رہنما کا  مزید کہنا تھا  کہ  ساورکر حب الوطنی ، بہادری اور قربانیوں کے لئے کھڑے ہوئے جبکہ کانگریس کے رہنما قطعی مخالف ہیں۔

بی جے پی کے انفارمیشن ٹیکنالوجی سیل کے سربراہ امیت مالویہ نے ٹویٹ کیا کہ کانگریس کے سابق صدر ٹھیک تھے کہ وہ کبھی بھی راہول ساورکر نہیں بن سکتے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
محصولات اور 2024 کے انتخابات کے نتائج سےامریکہ کی معیشت مضبوط ہوئی، ڈونلڈ ٹرمپ
عمرہ ویزا پالیسی میں بڑی تبدیلی؛ سعودی حکومت نے اہم اعلان کردیا
بھارتی بینک کی وائی فائی آئی ڈی ’’پاکستان زندہ باد‘‘ کے نام سے تبدیل، ہنگامہ برپا ہوگیا
ایران کے جوہری پروگرام میں ہتھیاروں کی تیاری کے شواہد نہیں، رافیل گراسی
حماس نے ثالثوں سے اسرائیل پر دباؤ ڈالنے کا مطالبہ کردیا
ٹرمپ نے مودی کو ’’خونی قاتل‘‘ قرار دے دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر