Advertisement
Advertisement
Advertisement

موغادیشومیں کاربم دھماکہ، 20 افرادہلاک

Now Reading:

موغادیشومیں کاربم دھماکہ، 20 افرادہلاک
صومالیہ کے

صومالیہ کےدارالحکومت میں کار بم دھماکےنتیجےمیں 20 افرادہلاک جبکہ متعددزخمی ہوگئےہیں۔

صومالیہ کے دارالحکومت موغادیشومیں ہفتےکوکاربم دھماکہ ہواہےجس کےنتیجےمیں  20 افرادہلاک  ہوگئے ہیں ۔

 پولیس حکام ابراہیم محمدنےدھماکےکی تصدیق کرتےہوئےبتایاکہ دھماکہ اتناشدیدتھا کہ موقع پرہی 20 افرادجان گنواں  یٹھےتھےجبکہ زخمیوں اورہلاکتوں کی تعدادمیں اضافےکاخدشہ ہے۔

 پولیس حکام کاکہناہےکہ بارودسےبھری کارجنکشن کےقریب ٹیکسیشن آفس سےٹکراگئی جس کے بعد  زورداردھماکہ ہوا۔

 عینی شاہد کاکہناہےکہ میں نے دھماکےکےبعد 22  افراد کی لاشیں بکھری دیکھی ہیں   اور  جائے وقوعہ پر 30 سےزائد افرادزخمی حالت  میں موجود تھے  ۔

Advertisement

 موغادیشو کےمئیرعمرمحمد نےمیڈیا سےبات چیت کرتےہوئے بتایا کہ کم ازکم 90 افراد جن میں زیادہ  تعداد طالب علموں کی ہےزخمی ہوئے ہیں ۔

 موغا دیشو کی حکومت نےہسپتال انتظامیہ کوماضی  کی  طرح  اموات کی تعداد  بتانے سے  منع  کردیا  ہے جبکہ صحافیوں کو بھی  جائےحادثہ  پرجانےسےروک دیا گیا ہے ۔

صومالیہ کے دارالحکومت میں دھماکہ، 6 افراد ہلاک

 دوسری جانب اب  تک کسی بھی گروپ کی جانب سے حملے کی زمہ داری قبول نہیں کی گئی ہے ۔

 ایک اورعینی شاہدجوکہ حادثےکےقریبی جگہ  پرموجودتھاکاکہناہےکہ دھماکےکےنتیجےمیں آس پاس  کھٹری  گاڑیوں کےشیشے بھی ٹوٹ  گئےہیں ۔

 گزشتہ برس نومبرمیں صومالیہ کےدارالحکومت موغا دیشو میں  یکے بعد دیگر   تین کار بم دھماکوں میں 39 افراد جاں بحق جب کہ 40 افراد زخمی ہو گئے تھے ۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


3 کومنٹس اس آرٹیکل پر
Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مصر نے غزہ کی قیادت کیلئے 15 منظور شدہ ٹیکنوکریٹس کے ناموں کا اعلان کر دیا
پاک افغان سرحد کشیدگی پر روسی وزارت خارجہ کا ردعمل سامنے آ گیا
ڈھاکا کی دو فیکٹریوں میں خوفناک آتشزدگی، 16 افراد جاں بحق
حماس نے 20 یرغمالیوں کی رہائی کے بعد 4 مغویوں کی لاشیں بھی اسرائیل کے حوالے کردیں
چین کا عالمی تجارتی تنظیم میں خصوصی رعایتیں نہ لینے کا اعلان
غزہ امن معاہدے پر وزیراعظم شہباز شریف اور ’اپنے پسندیدہ‘ فیلڈ مارشل عاصم منیر کا شکریہ ادا کرتا ہوں، ڈونلڈ ٹرمپ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر