Advertisement
Advertisement
Advertisement

اسپین،کیمیکل پلانٹ میں دھماکہ، 1 شخص ہلاک

Now Reading:

اسپین،کیمیکل پلانٹ میں دھماکہ، 1 شخص ہلاک
اسپین کے

اسپین کےکیمیکل پلانٹ میں دھماکےکےنتیجےمیں ایک شخص جاں بحق اور 8 افرادذخمی ہوگئےہیں۔

 اسپین کےبنددرگاہی شہرتاراگونا میں واقع کیمیکل پلانٹ میں دھماکہ ہواہے،دھماکے کےنتیجےمیں ایک  شخص جاں بحق جبکہ  8  افرادزخمی ہوئےہیں۔

اتالونیاکی سول پروٹیکشن سروس کےمطابق زخمیوں میں سےدوافراد کی حالت انتہائی تشویش ناک ہے۔

 میڈیارپورٹس کے مطابق حادثےکےبعدایک  شخص لاپتہ ہوگیاہےجس کی تلاش جاری ہے۔

 دھماکہ مقامی وقت کےمطابق 18:40 بجےکویمیکاس ڈیل ایکسیڈوڈی ایٹیلوپلانٹ میں ہوا۔

Advertisement

حکام کاکہناہےکہ حادثےکےبعدفائرفائٹرزنےجائےوقوعہ پر پہنچ کرآتشزدگی پرقابوپالیاتھا۔

تاہم، قریبی عمارت کی چھت  گرنےسےایک  شخص جاں بحق ہوگیاہے۔

مقامی رہنماؤں کامیڈیاگفتگومیں کہناتھاکہ حادثےکےبعداب خطرے کی بات نہیں ہے اورنہ ہی زہریلے مادے کےاخراج کاخطرہ ہے ۔  اسی وجہ سے لوگ اپنی زندگی کو معمول کے مطابق زندگی گزارسکتےہیں۔

ہسپانوی وزیراعظم پیڈروسانچیزنےواقعےسےنمٹنےکےلئےمتعلقہ عہدیداروں کےلئےمددفراہم کرنےکااعلان کیاہے۔

مقامی لوگوں نےحادثےکےبعدسوشل میڈیاکےپلیٹ فارم ٹوئٹرپرویڈیوزبناکرپوسٹ  کی ہیں جس میں دیکھاجاسکتاہےکہ دھماکےکےبعد پلانٹ سےآگ اوردھواں کااخراج جاری ہے۔

تاراگونا اسپین کےکاتالونیاخطےکادارالحکومت ہے۔ اس شہرمیں 1،200ہیکٹر زسے زائد جگہ پرکیمیکل حب واقع ہےجسے کیم میڈ کہا جاتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
انتونیو گو تریس نے غزہ کو صحافیوں کے لئے خطرناک ترین جگہ قرار دیدیا
امریکا کو کھلا چیلنج، ایران کا جوہری تنصیبات کی دوبارہ تعمیر کا اعلان
لبنان کو اپنے خلاف نیا محاذ نہیں بننے دینگے ، نیتن یاہو کی نئی دھمکی
میکسیکو: سپر اسٹور میں دھماکے کے بعد خوفناک آگ، 23 افراد جھلس کر جاں بحق
ٹرمپ نے نائجیریا میں ممکنہ فوجی کارروائی کی تیاری کا حکم دے دیا
خامنہ ای نے ایرانی جوہری پروگرام سے متعلق امریکا کو واضح اور سخت پیغام دے دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر