Advertisement
Advertisement
Advertisement

مقبوضہ کشمیرمیں ایک اوربھارتی فوجی کی خودکشی

Now Reading:

مقبوضہ کشمیرمیں ایک اوربھارتی فوجی کی خودکشی
وادی کشمیر

  وادی کشمیرمیں قابض فوج کےایک اوراہلکارنے خودکشی کرلی ہے۔

کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق وادی جموں وکشمیرکے ضلع ادھم پور میں واقع چھاؤنی میں تعینات سپاہی کمار نے اپنی رائفل سے خود کو گولی مار کر اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا۔

ہلاک سپاہی بھارتی ریاست پنجاب کے علاقے ہوشیارپورکارہنے والا تھا اور واقعے کے وقت گارڈ ڈیوٹی پر تھا۔

 دو روز قبل  بھی  بھارتی پیراملٹری فورس کے ایک اہلکارنےاپنے ساتھی کانسٹیبل کوسرکاری رائفل سے فائرنگ کرکے قتل کرنےکےبعد  خود کوبھی گولی مار کر خود کشی کرلی تھی  ۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے اہلکاروں  کی جانب سےخوکشی اورمعمولی  جھگڑے پرساتھی اہلکاروں کوقتل کرنے کے واقعات میں اضافہ ہوتاجارہاہے، 2017 سے ا ب تک 444 اہلکار خودکشی اورآپس کے جھگڑے میں ہلاک ہوچکےہیں۔

Advertisement

 گزشتہ سال جون میں بھارتی فوج کےدواہلکاروں نے دوران ڈیوٹی خودکشی کرلی تھی۔

 جبکہ گزشتہ سال  دسمبرمیں ہی بھارت کی مسلح بارڈرفورس کے اہلکارنےاپنے ہی ساتھیوں پرفائرنگ کرکےپانچ فوجی ہلاک کردیےتھے۔ جس کے بعدخود کوبھی گولی مارکرخودکشی کرلی تھی  ۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


1 کومنٹس اس آرٹیکل پر
Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا فیصلہ، باضابطہ اعلان کل ہوگا
یورپی ایئرپورٹس پر سائبر حملہ؛ کئی پروازیں متاثر اور منسوخ
چینی عوام عظیم ہیں اور ہم ان کے ساتھ مزید کام کرنا چاہتے ہیں، ٹرمپ
افغانستان کے مستقبل کا فیصلہ افغانوں کے ہاتھ میں ہونا چاہیے،چین کا ردعمل آ گیا
امریکا تجارتی مذاکرات کے نتائج پر اثر انداز نہ ہو ،چینی صدر کی ٹرمپ سے فون پر گفتگو
فلسطینی مظاہرین نے اقوام متحدہ میں امریکی نمائندہ مورگن اورٹیگس کو گھیر لیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر