Advertisement

چین میں آئس اینڈاسنواسکیچرفیسٹیول کاآغاز

چین میں

چین میں بین الاقوامی آئس اینڈاسنواسکچر فیسٹیول کاآغازہوگیاہے۔

چین کےشمال مشرقی صوبےہیلونگ جیانگ کےشہرہربن میں سالانہ بین الاقوامی آئس اینڈاسنواسکپچر فیسٹول جاری ہے۔

جس میں مقامی اورغیرملکی سیاحوں نےشرکت کی اورمختلف اشیاسےلطف اندوز ہورہےہیں  ۔

 چین میں منعقدہونےوالےاس میلےمیں مقامی اورغیرملکیوں سمیت خواتین، بچےاورہرشعبےسےتعلق رکھنےوالےافراد شریک ہیں۔

Advertisement

 اس فیسٹول میں ماہرین نے برف سے نہ صرف مجسمے بنائے بلکہ ریل اور عمارتوں کے ڈھانچے بھی کھڑے کیے جس میں مختلف طرز تعمیر کے نمونے ملتے ہیں۔

اس میلےمیں برف سےبنےدیوہیکل ،دلچسپ اورمنفردمجسمے تخلیق کرنےکےلیےدنیابھرسےبیس ٹیموں نےشرکت کی ۔

ہیلونگ جیانگ میں یہ منفرد میلہ ہرسال منعقدہوتاہےجوپچیس فروری تک سیاحوں سمیت مقامی لوگوں کی تفریح کاباعث بنتا ہے۔

اسپین میں بیلوں کے آگے دوڑنے کا سالانہ میلہ

Advertisement

ہربن میں ہونےوالےاس آئس فیسٹیول کاآغاز 1985 میں ہوا تھا، اس کی خاص بات برف سے تراشنی ہوئی عمارتیں، گوتم بدھ کے مجسمے اور دوسری دیگر ڈیزائن کی بنی ہوئی اشیاء شامل ہیں۔

Advertisement
Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
خواتین مردحضرات کی نسبت طویل عرصے تک بیمار رہتی ہیں، تحقیق
والد کی آنت کی صحت نوزائیدہ بچے کی نشوونما پر اثر انداز ہوتی ہے، تحقیق
غصہ آپ کی زندگی کو کم کرسکتا ہے، تحقیق
لو برین‘‘ کیا ہے، اور یہ کیسے دو محبت کرنے والوں کی زندگی مشکل کردیتا ہے؟’’
بچی اور شوہر کے ساتھ رہنے کا واحد راستہ، ماں کو قتل تک لے گیا
کیا آپ بھی دوسروں کا نام بھول جاتے ہیں؟ یہ عمل یاداشت میں بہتری لا سکتا ہے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version