Advertisement
Advertisement
Advertisement

مشرقی شام میں فضائی کارروائی، 8 جنگجو ہلاک

Now Reading:

مشرقی شام میں فضائی کارروائی، 8 جنگجو ہلاک
مشرقی شام میں فضائی کارروائی، 8 جنگجو ہلاک

مشرقی شام میں ہوائی حملے میں عراق کی حدید الشعبی نیم فوجی دستہ کے راتوں رات 8  جنگجو ہلاک ہوگئے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق “نامعلوم طیارے نے البو کمال کے علاقے میں گاڑیوں اور اسلحہ کے ڈپو کو نشانہ بنایا ، جس سے ایک بڑا دھماکہ ہوا۔

شامی آبزرویٹری برائے ہیومن رائٹس کے سربراہ ، رامی عبد الرحمٰن نے اپنے بیان میں   بتایا  کہ، “کم از کم 8  عراقی ہشید جنگجو مارے گئے۔” متعدد دیگر زخمی ہوئے ہیں۔

عبد الرحمن نے کہا کہ دوسری جانب البغ کمال کے تین دیہاتوں کو جو تہران کے وفادار  ہاؤسنگ فورسز  کے علاقے ہیں کو بدھ سے   ہی ڈرون حملوں کا نشانہ بنایا  جا رہا ہے، لیکن اس  میں   کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ہے۔

یہ حملے امریکہ اور ایران کے مابین کشیدگی پھیلنے  کے تناظر میں کئے جا رہے ہیں۔

Advertisement

واضح  رہے کہ  گذشتہ برس   کے آخر میں ، عراق میں امریکی فضائی حملے میں تہران کے قریب ترین سمجھے جانے والے کاتب حزب اللہ ملیشیا سے تعلق رکھنے والے 25 جنگجو ہلاک ہوگئے تھے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


1 کومنٹس اس آرٹیکل پر
Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ٹرمپ کا چین پر سو فیصد ٹیرف لگانے کا اعلان
غزہ امن معاہدہ مشرقِ وسطیٰ کیلئے تاریخی، چین کودنیا کو یرغمال بنانے کی اجازت نہیں دیں گے، ٹرمپ
نوبل انعام کا وقار ختم ہوچکا، امن کیلئے کچھ نہ کرنے والوں کو نوازا گیا، پیوٹن
میلانیا ٹرمپ اور پیوٹن میں رابطے بڑھنے لگے ، ساتھ مل کر کام کرنے کو تیار
ماریا کورینا نے اپنا نوبیل امن ایوارڈ صدر ٹرمپ کے نام کردیا
ٹرمپ نوبیل امن انعام 2025 کےلئے ماریا کورینا سے زیادہ مستحق تھے، ترجمان وائٹ ہاؤس کی فیصلے پر تنقید
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر