Advertisement
Advertisement
Advertisement

سفاک بیوی نےآئی ڈراپ کے زریعے شوہر کوقتل کردیا

Now Reading:

سفاک بیوی نےآئی ڈراپ کے زریعے شوہر کوقتل کردیا
جنوبی کیرولائنا

 جنوبی کیرولائناکی عدالت نےشوہرکی  قاتل ملزمہ کو  25 سال قیدکی سزاسنادی ۔

جنوبی کیرولائنامیں خاتون نےاپنےشوہرکوپینے کے پانی میں آئی ڈراپ  ( آنکھوں کے قطرے) ڈال کراپنےشوہرکوقتل کرنے کا  اعتراف  کیا ۔

 سماعت کے دوران 53  سالہ  ملزمہ نےاعتراف  جرم کرتے ہوئےکہا کہ اس نے اپنے  64 سالہ شوہر 19 جولائی  2018 سے 21  جولائی  2018 تک پینے کےپانی میں  آئی ڈراپ  ملا کرپلایاکرتی تھی جس سےاس اس کی موت واقع ہوگئی ۔

ابتدائی طورپراس کےشوہرکی موت کی وجہ  طبعی سمجھی  گئی تاہم  پوسٹ مارٹم رپورٹ میں ٹیٹراہائیڈروزولین کی زہریلی سطح ظاہر ہوئی ہے ، جو آنکھوں کے قطرہ میں پائی جاتی ہے۔

عدالت میں استغاثہ نےبتایا کہ 2016 میں بھی اس نے اپنےشوہرکوسرکےپیچھے گولی مارکرہلاک کرنے کی کوشش کی تھی۔

  لیکن اس وقت یہ حادثہ سمجھاگیاتھاa۔ ؎

دوران سماعت ملزمہ نےقتل کااعتراف کرتےہوئےکہاکہ اس کاشوہراسےتشددکانشانہ بنایاکرتاتھا۔

Advertisement

گزشتہ سال دسمبر میں شمالی  کیرولائنا  میں  ایک  شخص   نے اپنی بیوی  کو  پانی  میں   آئی ڈراپ    پلا کر  قتل  کیا  تھا ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


1 کومنٹس اس آرٹیکل پر
Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اٹلی، غزہ فلوٹیلا کی حمایت میں ملک گیر ہڑتال، ٹرین اور بندرگاہوں کا نظام درہم برہم
صحافیوں کے سوالات پر بھارتی ایئر چیف خاموش، بھارتی دفاعی بیانیہ ایک بار پھر بدنام
ناکام مشن یا زندہ امید؟ اسرائیلی رکاوٹ کے باوجود ایک کشتی کا سفر جاری
فی پوسٹ ہزاروں ڈالر؛ اسرائیل نے امریکی سوشل میڈیا انفلوئنسرز کو خرید لیا
صمود فلوٹیلا کے سیکڑوں کارکن یرغمال؛ 42 کشتیوں کے 450 رضاکار گرفتار، ڈی پورٹ کی تیاریاں
روسی صدر ولا دیمر پیوٹن ایک بار پھر غزہ کی صورتحال پر پھٹ پڑے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر