Advertisement
Advertisement
Advertisement

ڈونلڈ ٹرمپ دورہ بھارت میں مذہبی آزادی پر بات کریں گے

Now Reading:

ڈونلڈ ٹرمپ دورہ بھارت میں مذہبی آزادی پر بات کریں گے
ڈونلڈ ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ دورہ بھارت میں وہاں ہونے والی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں  اور مذہبی آزادی سے متعلق  بات کریں گے۔

برطانوی  نشریاتی ادارے کے مطابق ٹرمپ انتظامیہ نے بھار ت میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں  پراظہارتشویش کرتے ہوئے کہا کہ  صدرٹرمپ دورہ بھارت میں مودی سےمذہبی آزادی پربات کریں گے۔

ٹرمپ انتظامیہ کے ایک عہدیدار نے   کہا کہ میرے خیال سے صدر ٹرمپ  دورہ بھارت میں جمہوریت اور مذہبی آزادی کے بارے میں نجی گفتگو اور عوامی طور پر بھی یقیناً بات کریں گے۔

انہوں نے مزید کہا کہ صدر ٹرمپ بطور خاص مذہبی آزادی جیسے امور کو   زیر بحث لائیں گے۔ ٹرمپ انتظامیہ کے لیے یہ ایک اہم مسئلہ ہے۔

ٹرمپ انتظامیہ کے عہدیدار  کا کہنا تھا کہ صدر  ڈونلڈ ٹرمپ وزیر اعظم نریندر مودی سے اپنی ملاقات میں اس حقیقت کی طرف توجہ مبذول کرائيں گے کہ دنیا جمہوری روایات کو برقرار رکھنے اور مذہبی اقلیتوں کے احترام کے لیے بھارت کی طرف دیکھ رہی ہے۔

Advertisement

ان کا کہنا تھاکہ شہریت کےمتنازع قانون  کے خلاف مظاہروں پرتشویش ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
محصولات اور 2024 کے انتخابات کے نتائج سےامریکہ کی معیشت مضبوط ہوئی، ڈونلڈ ٹرمپ
عمرہ ویزا پالیسی میں بڑی تبدیلی؛ سعودی حکومت نے اہم اعلان کردیا
بھارتی بینک کی وائی فائی آئی ڈی ’’پاکستان زندہ باد‘‘ کے نام سے تبدیل، ہنگامہ برپا ہوگیا
ایران کے جوہری پروگرام میں ہتھیاروں کی تیاری کے شواہد نہیں، رافیل گراسی
حماس نے ثالثوں سے اسرائیل پر دباؤ ڈالنے کا مطالبہ کردیا
ٹرمپ نے مودی کو ’’خونی قاتل‘‘ قرار دے دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر