Advertisement
Advertisement
Advertisement

بھارت میں نوجوان جوڑےنےخودکشی کرلی

Now Reading:

بھارت میں نوجوان جوڑےنےخودکشی کرلی
نوجوان

 بھارت میں نوجوان جوڑےنےشادی کی اجازت نہ ملنے پرنہرمیں کودکرخودکشی کرلی۔

تفصیلات کےمطابق بھارتی ریاست گجرات کےشہرمہسانا سے تعلق رکھنے والےنوجوان جوڑے نے ایک دوسرے کی محبت میں گرفتارہوکرشادی کرنےکافیصلہ کیا تووالدین نےاجازت دینےسےانکارکردیا جس سے دلبرداشتہ ہوکر دونوں نے خودکشی کرلی۔

مہسانا فائربریگیڈ کےترجمان نے بتایا کہ بدھ کے روز اہلکاروں نے نہر سے 25 سالہ وشال ٹھاکر اور 23 سالہ پونم ٹھاکر کی لاشیں برآمد کی تھیں۔

حکام کا کہنا تھاکہ دونوں منگل کی صبح سےلاپتہ تھےتاہم ان کی موت کا سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو سے پتہ چلا جو انہوں نے خودکشی کرنےسےقبل بناکرسوشل میڈیاپرشیئرکی تھی۔

نوجوان جوڑے کی ویڈیوسوشل میڈیاپروائرل ہونےکےبعدوالدین نےفوری طورپرفائربریگیڈعملےکومطلع کیاتاکہ دونوں جلدازجلدنہر سے نکالا جاسکے تاہم پھر بھی ایک روز بعد دونوں کی لاشیں برآمد ہوئیں۔

Advertisement

میڈیارپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ نہر میں کود کر اپنی زندگیوں کا خاتمہ کرنے والے نوجوا ن   جوڑے کا موبائل فون اور گھڑی جائے حادثے 300 میٹر کی دوری پر ملے تھے۔

اس سےقبل بھی  بھارتی ریاست اترپردیش کے ضلع اوریا میں  محبت میں مبتلا پریمی جوڑے نے راجدھانی ایکسپریس کے آگے کود کر خود کشی کرلی تھی ۔

خود کشی کرنےوالےافراد کی شناخت 35 سالہ دیپا اور 21 سالہ ونے کے نام سے ہوئی تھی۔

 پولیس نےخدشہ ظاہرکیاتھا کہ دونوں ایک دوسرے کے پیار میں مبتلا تھے اورانہوں نے مبینہ طورپرشادی نہ ہوسکنےکےخوف سے خود کشی کی ہے،پولیس نے دونوں کی لاشوں کو پوسٹ مارٹم کیلئے ہسپتال منتقل کردیا ہے

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ٹرمپ نے مودی کو ’’خونی قاتل‘‘ قرار دے دیا
صدر ٹرمپ اور چینی صدر شی جن پنگ کی ملاقات، تجارتی معاہدے کی امید
دنیا کی پہلی مصنوعی ذہانت پر مبنی وزیر ’’دیئیلا‘‘ حاملہ، 83 ڈیجیٹل بچوں کو جنم دے گی
پاکستان دشمنی میں اندھی بھارتی میڈیا کی ایک اور چال ناکام ہو گئی
تاریخ کے بدترین سمندری طوفان ملیسا نے جمیکا میں خطرے کی گھنٹی بجا دی
جب  چاہیں غزہ پر حملہ کر سکتے ہیں ، کسی اجازت یا معا ہدے کے پابند نہیں، نیتن یاہو
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر