Advertisement
Advertisement
Advertisement

کروناوائرس کاحملہ، سابق ایرانی سفیرچل بسے

Now Reading:

کروناوائرس کاحملہ، سابق ایرانی سفیرچل بسے

کرونا وائرس کے باعث ایران کےسابق سفیرسعید ہادی کا انتقال ہوگیا۔ مقامی میڈیا کے مطابق وہ تہران کے اسپتال میں زیرعلاج تھے۔

ایرانی خبر ایجنسی کے مطابق کرونا وائرس کے باعث ایران میں ابھی تک 26 ہلاکتیں ہوچکی ہیں جبکہ مہلک وائرس نے 245 افراد کو متاثر کیا ہے۔

سعید ہادی ویٹی کن میں بطور سفیر خدمات انجام دے چکے ہیں، ان کی عمر 81 سال تھی۔

ایران کی نائب صدر برائے خواتین اور عائلی امور معصومہ ابتکار بھی کرونا وائرس کا شکار ہو گئی ہیں۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق نائب صدر معصومہ ابتکار کے کرونا وائرس کے ٹیسٹ مثبت آئے ہیں۔

Advertisement

وہ صدر حسن روحانی کی کابینہ کی پہلی خاتون رکن ہیں جو کرونا وائرس کا شکار ہوئی ہیں۔

دوسری جانب کرونا وائرس کے بڑھتے خطرات کے باعث ایران میں نماز جمعہ کےاجتماعات منسوخ کردیے گئے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
امریکا، کارگو طیارہ عمارتوں پر گر کر تباہ، عملے کے تین افراد سمیت 9 ہلاک
ڈونلڈ ٹرمپ نے زہران ممدانی سے شکست کی وجہ بتادی
فن لینڈ کی وزیر خارجہ کے سلطنت عثمانیہ کے بارے میں طنزیہ ریمارکس
بھارت میں مسافر اور کارگو ٹرین میں خوفناک تصادم، 11 افراد ہلاک متعدد زخمی
بھارتی فوج میں خواتین افسران جنسی ہراسانی اور ادارہ جاتی ناکامیوں کا شکار، سنگین واقعات کا انکشاف
صدرِ مملکت کی سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ سے ملاقات، کشمیر و فلسطین پر منصفانہ حل کی ضرورت پر زور
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر