Advertisement
Advertisement
Advertisement

سعودی خواتین اب موٹر سائیکل بھی چلائیں گی

Now Reading:

سعودی خواتین اب موٹر سائیکل بھی چلائیں گی
سعودی

سعودی خواتین اب موٹر سائیکل بھی چلائیں گی۔

تفصیلات کے مطابق سعودی خواتین کو اب تک صرف ڈرائیونگ کرتے تو دیکھا لیکن اب انہیں موٹر سائیکل بھی چلاتا دیکھا جائے گا۔

یہ حقیقت ہے کے موٹر سائیکل چلانا  ڈرائیونگ سے مختلف نہیں لیکن صرف موٹر سائیکل چلانا ڈرائیونگ کے مقابلہ میں آزاد اور با اختیار ہونےکا ثبوت ہے۔

سعودی خواتین سےشادی کیلئے شرط رکھ دی گئی

کچھ لوگوں کا خیال ہے کہ خواتین موٹرسائیکل سوار مردوں کے مقابلے میں زیادہ اچھی موٹر سائیکل چلاتی کیونکہ وہ احطیاط سے چلاتی ہے اور ٹریفک قوانین کی سختی سے پیروی بھی کرتی ہیں۔

Advertisement

ریاض میں قائم بائیکرز اسکل انسٹی ٹیوٹ واحد انسٹی ٹیوٹ ہے جو خواتین کو بااختیار طریقے سے موٹر سائیکل چالانے کے لیے ٹرینگ دیتا ہے۔

یہ انسٹی ٹیوٹ سعودی عرب کا پہلا انسٹی ٹیوٹ ہے جو موٹرسائیکل چلانے کی ٹرینگ صرف مردوں کو ہی نہیں  بلکہ ان خواتین کے لئے بھی پیش کرتا  ہے جو موٹرسائیکل چلانے کا شوق رکھتی ہیں۔

اس انسٹی ٹیوٹ میں مختلف کورسز رکھے ہے ٹرینگ کے لیے جس میں سب سے پہلے  حفاظت کے حوالے سے  اور پہر دیگر کورسز جیسے بیسک موٹرسائیکل رائڈنگ ، اسمارٹ رائڈنگ ، ٹاپ گن ، موٹوگیم ، آف روڈ ٹریننگ اور کڈز موٹرسائیکل شامل ہیں۔

اب تک اس انسٹی ٹیوٹ میں خواتین بائیکر نے داخلہ لیا ہے جس میں سے 20 سعودی ، باقی مصری ، لبنانی اور یہاں تک کہ برطانیہ میں مقیم یورپی شامل ہیں۔

یہ انسٹی ٹیوٹ کورسز کے دوران بائیکرز کو خطرات سے نمٹنے کی تعلیم دیتا  ہیں ، اور موٹر بائک کے بارے میں ابتدائی معلومات بھی دیتا ہیں۔

موٹر سائیکل کی ٹرینگ کے حوالے سے بات کرتے ہوئے بخاریئیفا نے بتایا کہ پہلے تمام لوگوں کو چھوٹی موٹر سائیکل پر ٹرینگ دی جاتی ہے تاکہ آسانی سے موٹر سائیکل کو سنبھالنا سیکھے۔

Advertisement

بخاریئیفا نے بتایا کہ محکمہ ٹریفک کے دفتر نے ابھی تک خواتین بائیک چلانے والوں کے لئے لائسنس جاری نہیں کیے۔

واضح رہے کہ سعودی عرب میں مردوں کی جانب سے خواتین کو مکمل تعاون اور مدد دی جا رہی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
نوبل انعام یافتہ پہلے سعودی سائنسدان عمر بن مونس یاغی کے حالات زندگی
بھارت، ہماچل پردیش میں مسافر بس لینڈ سلائیڈنگ کی زد میں آ گئی، 15 افراد ہلاک
اطالوی وزیراعظم فلسطینی نسل کشی میں نیتن یاہو کے ساتھ برابر شامل، اٹلی میں مظاہرے جاری
مصر میں حماس اور اسرائیل کے بالواسطہ مذاکرات کا دوسرا دور مکمل، ڈیڈ لاک برقرار
غزہ میں مستقل جنگ بندی کیلیے حماس کی 6 بڑی شرائط کون سی ہیں؟ جانیے
موٹر سائیکل پر ’’مجھے محمد ﷺ سے پیار ہے‘‘ لکھنے پر بھارتی مسلمان کا چالان، ویڈیو وائرل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر