
آذربائیجان نے کہا ہے کہ وہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قراردادوں کے مطابق جموں و کشمیر کے پرامن حل کی حمایت کرتا ہے۔
تفصیلات کے مطابق آذربائیجان کی وزارت خارجہ کی ترجمان، لیلیٰ عبد العیفا نے باکو میں میڈیا بریفنگ کے دوران کہا کہ آذربائیجان ہمیشہ تنازعات کے حل اور بین الاقوامی امن و سلامتی کی بحالی کے سلسلے میں بین الاقوامی قانون اور اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قراردادوں کے اصولوں پر عمل درآمد کی حمایت کرتا ہے۔
اس سے قبل، آذربائیجان کے صدر الہام علیئیف نے گذشتہ ماہ ڈیووس میں وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات کے دوران جموں و کشمیر کے معاملے پر پاکستان کی مکمل حمایت کی تھی۔
Answering the question by @trend_en on the position of #Azerbaijan in Jammu & Kashmir issue: “We support efforts aimed at settlement of J&K issue in accordance with relevant UNSC resolutions & ensuring peace, security & prosperity in the region”. ⬇️⬇️⬇️https://t.co/niVwAdrE00
Advertisement— Leyla Abdullayeva (@LAbdullayevaMFA) February 5, 2020
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News