Advertisement
Advertisement
Advertisement

امریکی خاتون ِاوّل اتنی فِٹ کیسےہیں ؟

Now Reading:

امریکی خاتون ِاوّل اتنی فِٹ کیسےہیں ؟
میلانیا

امریکی خاتون اول اورصدر ڈونلڈٹرمپ کی اہلیہ میلانیا ٹرمپ اپنی فٹنس سےمتعلق کافی مشہورہیں اوران کی فٹنس کارازہرکوئی جانناچاہتاہے۔

امریکی ویب سائٹ ’انسائیڈر‘ کے مطابق 49 سالہ میلانیا ٹرمپ کی فٹنس کا راز روزانہ 7 پھل کھانا ہے، میلانیا اپنی ڈائٹ میں پھلوں کوبہت اہمیت دیتی ہیں اوراپنی غذا میں روزانہ 7 پھل شامل کرتی ہیں اوران کی غذاکازیادہ ترحصہ پھلوں پرہی مشتمل ہوتاہے ۔

میلانیا

ویب سائٹ کےمطابق خاتون اول ہونےکی حیثیت سے بے حد مصروف روٹین کے باوجود میلانیا خود کو بہت وقت دیتی ہیں، وہ اس بات کواہمیت دیتی ہیں کہ غذا کے ساتھ ساتھ ورزش بھی لازمی جاری رکھنی چاہیئے جس میں انہیں ’ پائلیٹس ‘ کرنا اور ٹینس کھیلنابہت پسندہے، ورزش میں مارننگ واک کو بھی بہت اہمیت دیتی ہیں ، میلانیا دن کاآغازہری سبزیوں یعنی پالک، گاجر،بلوبیریزسےبنی اسموتھی سےکرتی ہیں اور یہی ان کا ناشتہ بھی ہوتاہے۔

میلانیا ٹرمپ کاخود کی فٹنس سےمتعلق کہناہےکہ’’یہ ڈائیٹنگ نہیں ہے،میں صحت مندغذالیناپسند کرتی ہوں، اگرمجھےکوئی اسنیک کھانےکودل کرےتومیں کوئی پھل یاچاکلیٹ کھاناپسند کرتی ہوں کیوں کہ میرے خیال میں ہمارے جسم کومیٹھےکی بھی ضرورت ہوتی ہے۔‘‘

Advertisement

فیس سرجری کےحوالے سےلوگوں کی  قیاس آرائیوں کےبارےمیں امریکی خاتون  ِ اول میلانیاکاکہناہے کہ میں نے کوئی سرجری نہیں کروائی، میرے چہرے کی نکھری رنگت قدرتی ہے کیوں کہ میں اپنی فٹنس کا خاص خیال رکھتی ہوں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان میں صحت کی سیکیورٹی کے لیے ایشیا پاک اور چینی کمپنی کا معاہدہ
دل کی بیماریوں کی شناخت میں انقلاب؛ اے آئی اسٹیتھوسکوپ چند سیکنڈز میں نتیجہ دے گا
آپ مشغلہ کیوں اختیار کرتے ہیں؟ تحقیق میں اہم انکشاف
سرجری کے بغیر گھٹنے کے درد کا آسان علاج دریافت
یہ عام سا مشروب اینٹی بایوٹکس کی افادیت کو کم کرسکتا ہے
پنجاب کی جیلوں میں قید سینکڑوں مریضوں کے ایڈز میں مبتلا ہونے کا انکشاف
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر