
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ دو روزہ دورے پر بھارت پہنچ گئے ہیں۔
#WATCH US President Donald Trump and First Lady Melania Trump arrive at Sabarmati Ashram. They were received by PM Narendra Modi. #TrumpInIndia pic.twitter.com/pXasQxrrG0
— ANI (@ANI) February 24, 2020
، وائٹ ہاؤس کا کہنا ہے کہ صدر ٹرمپ دورہ بھارت کے دوران شہریت کے متنازعہ قانون اور کشمیر کے مسئلے پر بات کریں گے۔
ذرائع کے مطابق امریکی صدر اہلیہ میلانیا ٹرمپ کے ساتھ دو روزہ دورے پر بھارت پہنچے ہیں، جہاں سے وہ احمد آباد میں موٹیر اسٹیڈیم جائیں گے، امریکی صدر کا آج تاج محل کا دورہ بھی شیڈول ہے۔
#WATCH US President Donald Trump and First Lady Melania Trump spin the Charkha at Sabarmati Ashram. PM Modi also present. #TrumpInIndia pic.twitter.com/TdmCwzU203
— ANI (@ANI) February 24, 2020
ڈونلڈ ٹرمپ کل نئی دہلی میں وزیراعظم نریندر مودی سے ملاقات کریں گے۔
وائٹ ہاؤس سے جاری بیان کے مطابق صدر ٹرمپ دورہ بھارت کے دوران نریندر مودی سے ملاقات میں شہریت کے متنازع قانون اور کشمیر کے مسئلے پر بات کریں گے، امریکی صدر پاک بھارت ایشوز کو مذاکرات کے ذریعے حل کرنے پر بھی زور دیں گے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News