Advertisement
Advertisement
Advertisement

خطروں کے کھلاڑی مائیک ہیوز راکٹ حادثے میں ہلاک 

Now Reading:

خطروں کے کھلاڑی مائیک ہیوز راکٹ حادثے میں ہلاک 
خطروں

امریکی ریاست کیلی فورنیا سے تعلق رکھنے والے خطروں کے کھلاڑی مائیک ہیوز ایک حادثے میں ہلاک ہو گئے۔

تفصیلات کے مطابق 64 سالہ مائیک ہیوز گھریلو ساختہ راکٹ حادثے میں ہلاک ہو گئے۔

خطروں کے کھلاڑی مائیک ہیوز پہلے بھی متعدد بار فضا میں جانے کا تجربہ کر چکے لیکن اس بار کا تجربہ ان کی زندگی کا آخری تجربہ تھا۔

یاد رہے انہیں اس راکٹ کے تجربات کے دوران پہلے بھی حادثات کا سامنا کرنا پڑا تھا۔

آخری تجربےمیں مائیک ہیوز کا راکٹ فائر ہوتے ہی پیراشوٹ سے محروم ہوگیا۔

Advertisement

پیراشوٹ سے محروم ہونے کی وجہ سے وہ بلندی پر جانے کے بعد سیدھا زمین پر آگئے۔

واضح رہے کہ راکٹ کے بلندی سے زمین پر گرنا مائیک ہیوز کی ہلاکت کا سبب بن گیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
غزہ میں اسرائیلی حملوں کے بعد جنگ بندی دوبارہ بحال؛ 42 فلسطینی شہید
بھارت نے روسی تیل کی خریداری محدود نہ کی تو بھاری ٹیرف ادا کرنا پڑے گا، ٹرمپ
میں بادشاہ نہیں ہوں ، امریکی صدر ٹرمپ بیک فٹ پر آ گئے
امن معاہدہ خطرے میں ،اسرائیل نے غزہ جانے والی امداد پھر روک دی ، تازہ حملوں میں 33 فلسطینی شہید
مزید 2 یرغمالیوں کی لاشیں اسرائیل کے حوالے، اسرائیل کا رفح بارڈر بند رکھنے کا اعلان
قطر پر حملہ سنسنی خیز تھا، ٹرمپ کو لگا اسرائیلی قابو سے باہر ہورہے ہیں، امریکی ایلچی کا انکشاف
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر