Advertisement
Advertisement
Advertisement

دنیامیں موٹی خواتین کس ملک کی ہیں؟

Now Reading:

دنیامیں موٹی خواتین کس ملک کی ہیں؟
کویت

کویت دنیابھرکی موٹی خواتین کی فہرست میں پہلےنمبرپرآگیاہے ،جہاں ایسی خواتین کاتناسب 77 فیصد ہے۔

 عالمی بینک کی جانب  سے ایک رپورٹ شائع کی گئی ہےجس میں مٹاپےکےصحت اورمعیشت پرمنفی اثرات اجاگرکیےہیں۔ رپورٹ کے مطابق موٹی خواتین کےحوالےسے 10 عرب ممالک سب سےآگےہیں۔

ان ممالک میں قطر دوسرے نمبرپر ہے جہاں مٹاپے کا شکار خواتین کی شرح 75 فیصد ریکارڈ کی گئی ہےجبکہ  اس   فہرست میں میں عراق دسویں نمبر پر ہے جہاں موٹاپے کا شکار خواتین کا تناسب 70 فیصد ہے۔

بحرین نویں نمبر پرہے جہاں مٹاپے کا شکار خواتین کی شرح 70.5 فیصد ہے۔ لبنان 8 ویں نمبر پر ہے جہاں مٹاپے کی شکار خواتین کا تناسب 71.1 فیصد ہے۔

اسی طرح مصرموٹاپے کا شکار خواتین کی تعداد 71.3، غزہ پٹی اور غرب اردن (فلسطین) میں 71.5، جبکہ لیبیا میں 72 فیصد ہے۔اس فہرست میں سعودی عرب چوتھے نمبر پر ہے جہاں مٹاپے کا شکار خواتین 73.7 فیصد ہیں۔ اردن تیسرے نمبر پر ہے جہاں 74.2 فیصد خواتین مٹاپے کا شکار ہیں۔

Advertisement

رپورٹ میں توقع ظاہر کی گئی ہے کہ ’آئندہ 15 برس کے دوران ترقی پذیر ممالک میں مٹاپے سے نمٹنے کی مجموعی لاگت سات ٹریلین ڈالر سے تجاوزکرجائے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ہیلتھ سیکٹر میں بڑی پیش رفت؛ 10 ملین ڈالر سے جدید ادویات کی تیاری کا منصوبہ
دوران حمل قلب کتنا متاثر ہوتا ہے؟ تحقیق میں اہم انکشاف
سفید انار کے فوائد جو آپ کو حیران کر دیں
ملازمت کی کون سی شفٹ گردوں کی صحت کو متاثر کرتی ہے؟
سبز یا سیاہ، بہتر صحت کیلئے کس رنگ کے انگور کا انتخاب کیا جائے؟
حشرات کش اسپرے سے کون سے پھل اور سبزیاں کم متاثر ہوتی ہیں، فہرست جاری
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر