Advertisement
Advertisement
Advertisement

شیروں کی دیکھ بھال پر مامور لڑکی، شیر کے حملے میں ہلاک

Now Reading:

شیروں کی دیکھ بھال پر مامور لڑکی، شیر کے حملے میں ہلاک
شیروں کی دیکھ بھال پر مامور لڑکی، شیر کے حملے میں ہلاک

جنوبی افریقا میں ایک ریزرو میں شیروں کی دیکھ بھال پر مامور 21 سالہ لڑکی کو شیر نے حملہ کرکے ہلاک کردیا۔

جنوبی افریقا کی پولیس نے بتایا کہ 21 سالہ سوانز وان وایک پر جمعرات کی سہ پہر مشرقی صوبے لیمپوپو میں قائم ریزرو میں شیر نے حملہ کیا تھا۔

یہ واضح نہیں ہے کہ وہ گارڈ کی حیثیت سے کام کر رہی تھی یا نہیں۔علاقائی پولیس کے ترجمان کرنل موچی نگوبی نے بتایا کہ پولیس اور ایمرجنسی سروسز نے نوجوان خاتون کو شیر کے پنجرے کے باہر شدید زخمی حالت میں پایا ہے۔

انھوں نےپنے بیان میں کہا کہ ہم واقعہ کی تحقیقات کر رہے ہیں اور ہم یہ جاننے کے لیے کام کر رہے ہیں کہ کیا ہوا ہے۔ ہم اس وقت تفصیل میں نہیں جاسکتے ہیں۔

خیال رہے کہ جنوبی افریقا میں تقریبا آٹھ ہزار شیر ہیں جنھیں شکار، سیاحت اور سائنسی تحقیقاتی مقاصد کےلیے استعمال کیا جاتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
میکسیکو میں خوفناک ٹریفک حادثہ، تین گاڑیوں کی ٹکر سے 15 افراد کی ہلاکت
اسرائیل عالمی امن کیلیے مسلسل خطرہ ، جنگی جرائم پر جواب دہ ٹھہرایا جائے ، اسحاق ڈار
کانگو، دو کشتیوں کے خوفناک حادثات، 190 سے زائد افراد ہلاک، درجنوں لاپتہ
روس کا انسانیت پر احسانِ عظیم ، کینسر ویکسین تیار کرلی
عالمی برداری دوہرا معیار ترک کر کے اسرائیل کو جرائم پر سزا دے، قطری وزیراعظم
صدر زرداری کا چین کے ایئرکرافٹ کمپلیکس کا تاریخی دورہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر