Advertisement
Advertisement
Advertisement

ممبئی:ہولی تہوارمیں کووروناوائرس کاپتلانذرآتش

Now Reading:

ممبئی:ہولی تہوارمیں کووروناوائرس کاپتلانذرآتش
کوروناوائرس

چین سےپھیلنےوالےخطرناک کوروناوائرس تیزی سےدنیاکےکئی ممالک کےافراد کومتاثرکررہاہے۔

کورونا وائرس نےدنیا بھرکی طرح بھارت میں بھی  اس میں خوف پیداکردیاہےاسی ضمن میں ہندوبرادری کے ہولی کے تہوار کے موقع پر ممبئی میں کورونا وائرس کو ایک شیطان تصورکیاگیااوراس کاپتلابناکرجلایا گیا۔

ممبئی میں ہندوافرادنےاپنی مذہبی روایت ’ہولیکا داہان‘ کےپیشِ نظرایک پُتلاتیارکیاجس کانام انہوں نےڈائناسورسےجوڑتےہوئے ’کوروناسور‘رکھاجسےبعد ازاں جلایا گیا۔

واضح رہےکہ ہندوبرادری اپنےمذہبی تہوارہولی کے موقع پرایک روایت پرعمل کرتے ہیں جس میں وہ ایک شیطان کاپُتلابناکراسے جلاتےہیں او یہ تصورکرتےہیں کہ یہ برائی کےآگےان کی جیت ہے۔

لہٰذااب کورونا وائرس کوایک شیطان سمجھتےہوئےہندووں نے اپنی روایت کے مطابق  اس سال ہولی کے دن کورونا کاایک پتلا بناکر اسے جلایا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پیرس کے تاریخی ’’لوور میوزیم‘‘ میں چوری کی واردات کس طرح انجام دی گئی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
کیا دوران حمل ماں کی آنکھوں کا رنگ بدلنے کا اثر بچے کی آنکھوں پر بھی پڑتا ہے؟
سال 2026؛ رمضان المبارک کا آغاز کب سے ہوگا؟ تاریخ کی پیشگوئی
ہوا میں معلق رہ کر بجلی بنانے والی انوکھی ونڈ ٹربائن تیار
انسانیت کے ماتھے کا جھومر؛ فرانسیسی اداکارہ اڈیل ہینل کی فلسطین کیلئے قربانی
جلد پر ٹیٹو کی مقبولیت کم، اب کونسا ٹیٹو ٹرینڈ بن گیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر