Advertisement
Advertisement
Advertisement

اٹلی کے آرمی چیف میں کوروناوائرس کی تصدیق

Now Reading:

اٹلی کے آرمی چیف میں کوروناوائرس کی تصدیق
اطالوی آرمی

 دنیابھرمیں پھیلنےوالےمہلک کوروناوائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 3 ہزار 830 ہوگئی ہے جبکہ اٹلی میں کوروناوائرس سےایک ہی دن میں 133 افراد ہلاک ہو گئے۔

غیرملکی  خبررساں ادارےکی  رپورٹ کے مطابق  اٹلی میں کورونا وائرس نے وبائی صورت اختیارکرلی ہےاٹلی میں کورونا سے مرنے والوں کی تعداد 366 ہوگئی ہے۔ تاہم اٹلی کےآرمی  چیف بھی کوروناکاشکارہوچکےہیں۔

خبررساں ایجنسی کے مطابق اطالوی چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سالواتور فارینا میں کرونا وائرس کی تصدیق ہوگئی ہے، جس کےبعد انہیں ان کے گھرمیں ہی قرنطینہ کردیا گیا ہے۔

وائرس کی تصدیق ہونےکےبعدچیف کوگھرمیں ہی قرنطینہ کردیاگیاہےجبکہ وائس چیف آف آرمی سٹاف نےذمہ داری سنبھال لی۔

Advertisement

آرمی چیف نےاعلان کیاہےکہ ٹیسٹ کامثبت نتیجہ آنےکےباعث وہ خودکوقرنطینہ کررہے ہیں۔ ان کی جگہ چیف آف اسٹاف جنرل فیڈریکوبوناٹوکوآرمی چیف کی ذمہ داریاں سونپ دی گئی ہیں۔

واضح رہےکہ اٹلی میں مہلک کروناوائرس سے مرنے والوں کی تعداد 366 ہوگئی ۔جبکہ اٹلی میں ایک روزمیں 133 افراد ہلاک ہو گئے، جس کے بعد اٹلی میں کرونا وائرس سے مرنے والوں کی تعداد 366 ہو گئی۔

 اٹلی کےوزیر اعظم کاکہناہےکہ اپریل کےآغاز تک کم سے کم 16 ملین افراد لمبرڈی اور 14 صوبوں میں لاک ڈاون کیےگئےہیں۔نئے کورونا وائرس پرقابو پانے کے لئے ملک کی کوششوں کے تحت اٹلی جم ، تالاب ، میوزیم اورسکی ریزورٹس کوبندکردےگا۔نئے اقدامات کے تحت شادیوں اورجنازوں کو بھی معطل کردیا گیاہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ڈونلڈ ٹرمپ نے زہران ممدانی سے شکست کی وجہ بتادی
فن لینڈ کی وزیر خارجہ کے سلطنت عثمانیہ کے بارے میں طنزیہ ریمارکس
بھارت میں مسافر اور کارگو ٹرین میں خوفناک تصادم، 11 افراد ہلاک متعدد زخمی
بھارتی فوج میں خواتین افسران جنسی ہراسانی اور ادارہ جاتی ناکامیوں کا شکار، سنگین واقعات کا انکشاف
صدرِ مملکت کی سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ سے ملاقات، کشمیر و فلسطین پر منصفانہ حل کی ضرورت پر زور
امریکی ریاست ورجینیا میں ڈیموکریٹس کی تاریخی فتح
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر