Advertisement
Advertisement
Advertisement

کروناوائرس،فرانس میں بوسہ لینےپرپابندی عائد

Now Reading:

کروناوائرس،فرانس میں بوسہ لینےپرپابندی عائد
فرانسیسی

 فرانس میں کرونا وائرس کی روک  تھام کےلئےملاقات کے وقت بوسہ  لینےپرپابندی عائد کردی گئی ہے ۔

غیرملکی خبررساں ادارےکےمطابق ہفتےکےروز فرانس میں کورونا کےمتاثرین کی تعداد دُگنی ہوکر 100ہوجانے کے بعد فرانس کی وزارت صحت نے بڑےعوامی اجتماعات پرپابندی عائد کرنےکےساتھ  ساتھ  ملاقات کےدوران  بوسہ لینےپربھی  پابندی عائد کردی  گئی ہے۔

میڈیارپورٹ کےمطابق  فرانسیسی وزیرصحت اولیویئر ویران نےکہاہےکہ وائرس کوپھیلنےسےروکنےکےلیے ہاتھ ملانےاورملاقات کرتےہوئے’لابیز‘‘سےگریزکیاجائے۔

وزیر صحت فرانس نے کہا کہ فرانس میں کرونا وائرس کے 16 نئے کیس سامنے آئے ہیں جن میں فروری کے آخر سے متاثرہ افراد کی تعداد 73 ہوگئی ہےاور دو افراد ہلاک ہوگئے۔

فرانس میں اب تک کروناوائرس سےمتاثرہ افرادکی تعداد  100  ہوچکی ہےجبکہ دوافراد ہلا ک ہوچکےہیں جس کےبعدمتعدد تقریبات اورعوامی سرگرمیاں منسوخ کردی گئی ہیں۔

Advertisement

فرانس سےقبل اٹلی بھی کرونا وائرس کی روک  تھام کےلئےبڑےعوامی اجتماعات پرپابندی عائد کرچکاہے  ۔

واضح رہےکہ  چین سے شروع ہونے والا کرونا وائرس سے دنیا بھر میں  87 ہزار 694 افراد بیمار ہوئے۔ ان میں سے 42 ہزار 689 افراد صحت مند ہوگئے۔ کورونا سے اب تک ہلاکتوں کی تعداد 2 ہزار 995 ہے۔

فرانس سمیت یورپ کےمختلف ممالک میں ملاقات کےوقت ہاتھ ملانےاورگلےملنےکے ساتھ گال کابوسہ لینےکی روایت ہےجسے ’لابیز‘ کہا جاتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
محصولات اور 2024 کے انتخابات کے نتائج سےامریکہ کی معیشت مضبوط ہوئی، ڈونلڈ ٹرمپ
عمرہ ویزا پالیسی میں بڑی تبدیلی؛ سعودی حکومت نے اہم اعلان کردیا
بھارتی بینک کی وائی فائی آئی ڈی ’’پاکستان زندہ باد‘‘ کے نام سے تبدیل، ہنگامہ برپا ہوگیا
ایران کے جوہری پروگرام میں ہتھیاروں کی تیاری کے شواہد نہیں، رافیل گراسی
حماس نے ثالثوں سے اسرائیل پر دباؤ ڈالنے کا مطالبہ کردیا
ٹرمپ نے مودی کو ’’خونی قاتل‘‘ قرار دے دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر