 
                                                                              امریکی ماہرمعیشت اسٹیوہانکے نے بانیٔ پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کی شخصیت سے متاثرہوکران کا قول شئیر کردیا ۔
تفصیلات کے مطابق امریکی ماہرمعیشت اور جان ہوپکنز یونیورسٹی کے پروفیسر اسٹیو ہانکے نے بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کی تصویرکےساتھ کاان کا قول شیئرکیا ہے ۔
امریکی ماہرِ معیشت پروفیسراسٹیو ہانکےنےقائد اعظم کی تصویرکے ساتھ اُن کا قول مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر شیئر کیا، پوسٹ میں لکھا ہے کہ مذہب کو سیاست میں آنے کی اجازت نہیں دینی چاہیے کہ یہ خالصتاً خدا اور انسان کے بیچ کا معاملہ ہے۔
"Religion should not be allowed to come into Politics. Religion is merely a matter between man and God." – Muhammad Ali Jinnah pic.twitter.com/yzunJ2peXD
Advertisement— Prof. Steve Hanke (@steve_hanke) March 1, 2020
امریکی ماہر معیشت کےاس ٹوئٹ سے اندازہ ہوتا ہے کہ وہ قائد اعظم کا دل سےاحترام کرتے ہیں۔
اس سے قبل بھی ایک باراسٹیوہانکے کی جانب سے جناح کی تصویر کے ساتھ ان کا قول شیئر کیا گیا تھا۔
“You may belong to any religion or caste or creed – that has nothing to do with the business of the State.” — Muhammad Ali Jinnah pic.twitter.com/NshNPxkdzZ
Advertisement— Prof. Steve Hanke (@steve_hanke) December 28, 2019
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

 
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                 