Advertisement
Advertisement
Advertisement

سعودی مفتی کا تروایح اور نماز عید گھر میں ادا کرنے کا حکم

Now Reading:

سعودی مفتی کا تروایح اور نماز عید گھر میں ادا کرنے کا حکم
سعودی مفتی

سعودی مفتی الشیخ عبدالعزیز آل الشیخ نے تراویح اور نماز عید سے متعلق بڑا اعلان کردیا۔

عرب  میڈیا کی رپورٹ کے مطابق مفتی الشیخ عبدالعزیز آل الشیخ نےکہا ہے کہ اگر کورونا وائرس کی وبا ءاسی طرح جاری رہی تو نماز تراویح اور عید الفطر گھروں ہی میں ادا کی جائے گی۔

رمضان المبارک کی آمد  اور کورونا وائرس کی وباء سے متعلق امور اسلامی اور دعوت وارشاد کی وزارت سے پوچھے گئے سوالوں کے جواب میں الشیخ عبدالعزیز آل الشیخ نے اس بات کا اعلان کیا۔

انہوں نے کہا کہ کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے متعلقہ حکام کے فیصلے کے مطابق اس سال رمضان المبارک کی تروایح فرزندان توحید گھروں میں ادا کریں۔

 عیدالفطر کی نماز سے متعلق ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے الشیخ عبدالعزیز آل الشیخ کا کہنا تھا کہ اگر  کورونا  کی وباء کے پیش نظر نماز عید کھلی جگہوں اور مساجد میں ادا نہ کی جا سکی تو خطبہ کے بغیر لوگ اسے گھروں میں ادا کریں۔

Advertisement

واضح رہے کہ دنیا بھر میں کورونا کی عالمی وباء کے باعث تمام ، معاشی ، سماجی، اقتصادی نظام زندگی سمیت  مذہبی عبادت گاہیں   بھی بند ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
صدر زرداری کی چین میں لی شو لی سے ملاقات، پاک-چین تعلقات مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں فلسطین کے دو ریاستی حل کی قرارداد منظور
چارلی کرک کا ملزم گرفتار، ڈونلڈ ٹرمپ کا دعویٰ
چارلی کرک کے قتل کی تحقیقات میں اہم پیشرفت، قاتل کی سی سی ٹی وی ویڈیو سامنے آ گئی
2022 میں پاکستان کے سیلاب متاثرین کیلیے ترک بچے کی امداد کا خط پھر وائرل
بغاوت کیس میں برازیل کے سابق صدر بولسونارو کو 27 سال قید کی سزا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر