کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے رمضان المبارک کی آمد پر مسلمانوں کو مبارکباد دی ہے۔
جسٹن ٹروڈو نے بذریعہ ٹوئٹر مسلمانوں کو ایک ویڈیو پیغام دیا اور کہا کہ میری اور میری اہلیہ کی طرف سے بابرکت اور پرامن رمضان مبارک ہو۔
Wishing a blessed Ramadan to Muslims observing the month at home this year. By coming together virtually, we’ll be able to stay connected and still honour the values at the heart of Islam – compassion, peace, and service to others. Ramadan Mubarak! https://t.co/sJg0aRUP0a pic.twitter.com/Bl2ESHvICH
— Justin Trudeau (@JustinTrudeau) April 23, 2020
انہوں نے کہا کہ عالمگیر وبا کورونا کے باعث مسلم کمیونٹی ماہ رمضان کا اہتمام گھروں پر کریں۔
کینینڈین وزیراعظم نے کہا ہے کہ یہ رمضان پچھلے سال سے مختلف ہے۔ کورونا کے پیش نظر مسلمان گھروں پر رہیں اور وہاں ہی عبادات کا اہتمام کریں۔
جسٹن ٹروڈو کا کہنا تھا کہ مسلمان دوستوں سے ملنے کے لیے آن لائن ذرائع کا استعمال کریں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
