Advertisement
Advertisement
Advertisement

وصیت کے مطابق، افریقی مرنے کے بعد کار کے ساتھ دفن

Now Reading:

وصیت کے مطابق، افریقی مرنے کے بعد کار کے ساتھ دفن
وصیت کے مطابق، افریقی مرنے کے بعد کار کے ساتھ دفن

بیشتر افراد مرنے سے پہلے انی اپنی وصیت لکھتے ہیں ان کی لکھی ہوئی وصیت بعد میں ان کے ورثا٫  پوری کرتے ہیں۔

لیکن جنوبی  افریکہ  میں ایک شخص نے بہت ہی عجیب و غریب  وصیت لکھی جو آج تک آپ نے نہیں سنی ہوگی۔ جی ہاں اس شخص کی وصیت کے مطابق اس کے مرنے  کے بعد اسے  اس کی  کار کے ساتھ دفن کیا جائے۔

تفصیلات کے مطابق جنوبی افریقہ میں ایک 72 سالہ  بزرگ  تزکیدی بیتسو نے اہلِ خانہ  کو وصیت کی تھی  کہ  جب وہ مرے تو اس کی لاش کو اس کی ڈرائیونگ  سیٹ ہر بٹھانا۔ پھر قبر میں دفنا دینا۔

گذشتہ ہفتے کے آخرمیں بیتسو انتقال کرگیا اور اس کی میت اس کی وصیت کے مطابق کار کے ساتھ قبر میں دفن کی گئی۔ اس کی لاش کو مرسڈیز کار کے اسٹیرنگ کے پیچھے بٹھایا گیا اور اس کے بعد اسے دفن کردیا گیا۔

اس موقعے پر لاش کو سبیٹ بیلٹ بھی باندھی گئی۔ آنجہانی زکیدی بیتسو کے لواحقین کا کہنا ہے کہ بیتسوکو جرمن کاروں بالخصوص مرسڈیز کاروں سے بہت زیادہ دلچسپی رہتی اور وہ اکثر اپنے دوستوں اور اقارب سے کہا کرتا تھا کہ اسے اس کی کار کے ساتھ ہی دفن کیا جائے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مکڑی کے جال بُننے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
دنیا کی سب سے محفوظ موٹر سائیکل متعارف
اسلام آباد کے آسمان پر حیرت انگیز قدرتی منظر؛ ویڈیو وائرل
ڈیم پر کرتب دکھانا مہنگا پڑگیا؛ نوجوان تیز بہاؤ کا شکار
میری بیٹی کو جنات نے اغوا کرلیا، بازیاب کرایا جائے، لاہور ہائیکورٹ میں عجیب و غریب کیس کی سماعت
محبوبہ کا فون مصروف رہا، نوجوان نے غصے میں آ کر پورے گاؤں کی بجلی کاٹ دی، ویڈیو وائرل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر