
برطانوی شہزادی ڈیانا کی شاہی پروٹوکول توڑنے کی ویڈیو انٹرنیٹ پر وائرل ہوگئی ہے جس میں وہ ایک دوڑ میں شریک ہیں۔
تفصیلات کے مطابق ویڈیو میں شاہی پروٹو کول کو توڑتے ہوئے شہزادی ڈیانا ننگے پاؤں دیگر خواتین کے ساتھ ریس میں شریک تھیں۔
ڈیانا شاہی خاندان کا حصہ رہنے کے ساتھ ساتھ اپنے سماجی کاموں کی وجہ سے شہرت رکھتی تھیں۔
Princess Diana breaking royal protocol for William, to participate in a Mothers Day school race, 1989 pic.twitter.com/C3sC4AP8Xi
Advertisement— Thot's of a Croc (@OregonProgress) April 26, 2020
ان کی یہ ویڈیو منظرعام پر آئی ہے جس میں ڈیانا نے 1989 میں شہزادہ ہیری کے اسپورٹس ڈے میں شرکت کی تھی۔
ڈیانا دوڑ تو نہیں جیت سکیں لیکن اپنے بچوں کو خوش کرنے کے لیے بطور ماں ان کی اس کوشش کو خوب سراہا گیا تھا۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News