Advertisement
Advertisement
Advertisement

انڈونیشیا میں زلزلے کے شدید جھٹکے

Now Reading:

انڈونیشیا میں زلزلے کے شدید جھٹکے
انڈونیشیا

انڈونیشیا  کے مشرقی علاقے میں 6.9 شدت کے شدید زلزلے نے لوگوں میں خوف و ہراس پھیلا دیا۔

امریکی جیولوجیکل سروے (یو ایس جی ایس) نے ابتداء میں شدت 6.8 بتاتے ہوئے مزید بتایا  تھا کہ یہ زلزلہ قریبی شہر صومالکی سے شمال مغرب میں 205 کلومیٹر دور تھا جبکہ اس کی   گہرائی 117 کلومیٹر  تھی ۔

زلزلے کے جھٹکے محسوس ہوتے ہی لوگ  دعائیں کرتے اپنے گھروں سے باہر نکل آئے۔

ایک رہائشی نے بتایا کہ ’ہم   لوگ سو رہے تھے کہ زلزلے کی وجہ سے ہمارے بستر لرز گئے،اور ہم خوف کے مارے گھر وں سے باہر نکل آئے تاہم کوئی  جانی یا مالی نقصان نہیں ہوا ہے۔

انڈونیشیا سونامی سروس فراہم کرنے والے ادارے کا کہنا ہے کہ یہ زلزلہ بحر ہند کے خطے میں سونامی کا اثر پیدا کرنے کے قابل نہیں ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان اوربھارت سمیت 7جنگیں ختم کرائیں، کبھی اقوام متحدہ نے رابطہ نہیں کیا، ٹرمپ
مخالفین کو مذاکرات کی میز پر لا کر قتل کروانا اسرائیلی کی گھنائونی پالیسی ہے، امیر قطر
ٹرمپ سے شہبازشریف کی اہم ترین ملاقات کل ہوگی ،وزیراعظم نے امریکی صدر کو امن کا داعی قرار دیدیا
اسرائیل کو لگام دی جائے ، مزید برداشت نہیں کر سکتے ، اردوان کا جذباتی خطاب
تیکنیکی مسئلہ یا کچھ اور؟ اسرائیل کے غزہ پر مظالم کے تذکرے پر اقوام متحدہ میں مائیک بند
غزہ میں ہولناکیاں جاری ، قتل و غارت کی تمام حدیں پار ہو چکیں، انتونیوگوتریس
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر