Advertisement
Advertisement
Advertisement

حرم شریف، مسجد نبویؐ میں نمازعیدکے اجتماعات، مخصوص افرادکی شرکت

Now Reading:

حرم شریف، مسجد نبویؐ میں نمازعیدکے اجتماعات، مخصوص افرادکی شرکت

سعودی عرب میں آج عیدالفطرمنائی جارہی ہے، مکہ مکرمہ حرم شریف اور مسجد نبویؐ میں نماز عید کے اجتماعات ہوئے۔

تفصیلات کے مطابق حرم شریف اور مسجد نبویؐ میں سماجی فاصلوں کے ساتھ نمازعید کی ادائیگی کی گئی جس میں حرم میں کام کرنے والے کارکنان، آئمہ، شیوخ اور سیکیورٹی اہلکار شریک ہوئے۔

نمازعید میں حرم شریف میں شیخ صالح الحمید کی آواز میں امامت ہوئی اور انہوں نے مختصرآیات تلاوت کیں،  امام حرم نے کورونا سے نجات کیلئے دعائیں مانگیں اورعید کی اہمیت پر بھی روشنی ڈالی۔

گورنر مکہ، خادم حرمین اور ولی عہد نے اپنی اپنی رہائش گاہوں پر نماز ادا کی۔

دوسری جانب مسجد نبویؐ میں شیخ عبداللہ نے عید کا خطبہ دیا اور سماجی فاصلے کے ساتھ نمازعید کی ادائیگی کی جب کہ مخصوص افراد نے عید کی نماز میں شرکت کی۔

Advertisement

خیال رہے کہ سعودی عرب میں کورونا وائرس کے پھیلاو کوروکنے کے سبب کرفیو نافذ ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
چین کا عالمی تجارتی تنظیم میں خصوصی رعایتیں نہ لینے کا اعلان
غزہ امن معاہدے پر وزیراعظم شہباز شریف اور ’اپنے پسندیدہ‘ فیلڈ مارشل عاصم منیر کا شکریہ ادا کرتا ہوں، ڈونلڈ ٹرمپ
شرم الشیخ میں تاریخی پیش رفت، غزہ جنگ بندی معاہدے پر دستخط ہو گئے
جنگ ختم امن شروع، مشرقِ وسطیٰ میں ایک نئی صبح کا آغاز ہو گیا ہے، صدر ٹرمپ
غزہ امن معاہدہ: فلسطینی قیدیوں کے بدلے تمام 20 اسرائیلی یرغمالی رہا
پاکستان اور افغانستان کے درمیان جنگ کی اطلاعات، معاملہ واپسی پر دیکھوں گا، صدر ٹرمپ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر