
سری لنکا میں پاکستانی ہائی کمشنر سعد خٹک نےسری لنکا کے مشرقی صوبے کی گورنر انورادھا یاہامپتھ سے ملاقات کی گئی۔
ملاقات میں دونوں فریقین نے سری لنکا کے مشرقی صوبے سے اقتصادی، ثقافتی، اور عوام کے عوام سے رابطے بڑھانے کے لیے مواقع کی تلاش پر بات چیت کی۔
اسی حوالے سے اپنے علیحدہ ٹوئٹ میں سری لنکا میں پاکستانی ہائی کمشنر سعد خٹک کا کہنا تھا کہ یہ ایک اچھی ملاقات تھی جس میں میں نے گورنر انورادھا یاہامپتھ کو سکالر شپ، سیاحت، مقامی مصنوعات کی تجارت سے آگاہ کیا پاکستان اس ضمن میں ان کی حمایت کر سکتا ہے۔
انہوں نے کہا ہے کہ ہم نے ان سے تجاویز مانگی ہیں جن پر مزید کام ہو سکتا ہے۔
AdvertisementHigh Commissioner, H.E @SaadKhtk met with Governor Eastern Province Mrs. Anuradha Yahampath, at her office, today. Both discussed to explore opportunities to further develop economic, cultural and people to people links with Eastern part of #SL. @ForeignOfficePk @MFA_SriLanka pic.twitter.com/7HcjJWqDKS
— Pakistan High Commission, Colombo (@PahicColombo) May 28, 2020
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News