Advertisement
Advertisement
Advertisement

چین نے کورونا کو ایک بار پھر شکست دے دی

Now Reading:

چین نے کورونا کو ایک بار پھر شکست دے دی
china

چین نے ایک بار پھر کورونا وائرس پر قابو پا کر اسے شکست دے دی ہے۔

 تفصیلات کے مطابق دوسری لہر میں آنے والے اس وائرس کا چین میں زور ٹوٹ گیا، جمعرات کو صرف 21کیس سامنے آئے  جو کہ ایک دن پہلے تک 31تھے اب ہر گزرتے دن کے ساتھ کیسز میں کمی واقع ہورہی ہے۔

دوسری جانب نیوزی لینڈ جہاں کورونا وائرس کا کوئی کیس نہیں تھا لیکن اب حال ہی میں تین کیس سامنے آنے کے بعد عوام میں مایوسی کی لہر دوڑ گئی۔

نیوزی لینڈ میں ایک نیا کیس 60 سالہ شخص میں سامنے آیا ہے جو کہ 11 جون کو دو حا اور میلبرن کے راستے پاکستان میں لاہور بھی گیا تھا۔

بین الاقوامی ذرائع ابلاغ کے مطابق  بھارت میں ہزاروں نئے کیس سامنے آگئے ہیں۔

Advertisement

ادھر امریکی صدرٹرمپ نے کورونا وائرس کے باوجود ملک بھر میں کاروبار بند نہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔

 اٹلی میں کورونا وائرس سے مزید 66 اموات ہوئی ہیں جبکہ وائرس کے 333 نئے کیسز بھی رپورٹ ہوئے ہیں۔

برطانیہ میں کورونا وائرس سے مزید ہلاکتیں ہوئی ہیں جس کے بعد ملک میں ہلاکتوں کی تعداد 42ہزار 288 ہو گئی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
6 اکتوبر 1981، وہ سیاہ دن جب امن کے پیامبر کو گولیوں سے خاموش کر دیا گیا
غزہ جنگ میں اسرائیل نے 2 سال میں 1152 فوجی گنوا دیے، رپورٹ جاری
فلوٹیلا کے مزید 171 ارکان بشمول گریٹا تھنبرگ اسرائیل سے بے دخل، مشتاق احمد تاحال زیر حراست
نیدرلینڈ، لاکھوں افراد کا فلسطینیوں کے حق میں مظاہرہ، 30 فیصد آبادی سڑکوں پر نکل آئی
سال 2026؛ رمضان المبارک کا آغاز کب سے ہوگا؟ تاریخ کی پیشگوئی
جلد معلوم ہوجائے گا کہ حماس سنجیدہ ہے یا نہیں، امریکی وزیرخارجہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر